سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 170 results

1

عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب

جواب: نیکی کا ثواب مل جاتا ہے، البتہ اس نیک عمل کو سر انجام دینے کا ثواب عمل کرنے پرہی ملے گا۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں ان شاء اللہ عزوجل، اس خاتون کو روزے ...

1
2

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟

2
3

تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب

جواب: نیکی کا ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں اور یہ کلمات پڑھنا، نیکی ہے لہذا ان کلمات کا بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے "الأصل في هذا الباب أ...

3
4

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

سوال: اگر کوئی مسجد حرام کے علاوہ حدود ِحرم میں نیکی یاگناہ کرتا ہے، تو کیا وہ بھی لاکھ کے برابر ہے؟

4
5

مدینہ میں نیکی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن گناہ میں نہیں

سوال: جس طرح حرم شریف میں ایک نیکی کرنے پر ایک لاکھ نیکی کرنے کا ثواب ملتا ہے اور ایک گناہ کرنے پر ایک لاکھ گناہ کرنے کا عذاب ملتا ہے۔ اسی طرح مدینہ شریف میں ایک نیکی کرنے پر 50 ہزار نیکی کرنے کا ثواب ملتا ہے، تو میرا سوال یہ تھا کہ کیا مدینہ شریف میں ایک گناہ کرنے پر 50 ہزار گناہ کا عذاب بھی ملتا ہے؟ برائے کرم اس کی کوئی روایت ہو تو بیان کر دیں۔

5
6

کیا ایک بار ایصال ثواب کا ثواب مرحوم کو بار بار ملتا ہے؟

جواب: نیکی اگر صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی صورت میں ہو مثلامسلمانوں ...

6
7

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: نیکی کی زیادہ اہمیت ہے ، جس میں صدقہ کابھی ثواب ہواوردوسری نیکی کابھی ۔صحیح ابن خزیمہ میں ایک باب باندھاگیاہے،جس کاعنوان ہے :” باب استحباب إيثار المرء...

7
8

نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت

سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے۔ یعنی نیکی وہ ہے جس پر دل مطمئن ہو اگرچہ مفتی تمہیں جو بھی فتویٰ دے اگرچہ مفتی تمہیں جو بھی فتویٰ دے؟

8
9

کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟

جواب: نیکی کی نیت وارادہ بھی نیکی اور باعثِ ثواب ہے،البتہ جب تک یہ رقم اس مقام پر نہ پہنچ جائے جس پر صدقہ کی ہے ،تویہ صدقہ شمار نہیں ہوگی، کیونکہ جب تک پ...

9
10

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی

10