
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: نیک پارسا عورتوں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں مکہ مکرمہ پہنچ کر گروپ کی نیک عورتوں کے ساتھ مل کر حج یا ع...
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
سوال: (1) کیا حوریں ملائکہ میں سے ہیں یا یہ الگ ہیں؟ اور ان کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ (2) نیز کہا جاتا ہے کہ دنیا کی نیک عورت کا مرتبہ جنت کی حور سے بڑا ہے۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
عریشہ نام کا مطلب اور عریشہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے اس لئے بہتر یہ ہے کہ حدیث پاک پرعمل کرنے کی نیت سے اورنیک عورتوں کے نام مبارک سے ب...
ماہی کے کیا معنی ہے اور کیا ماہی نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اورحدیث پاک میں بھی ہے کہ :"اچھوں کے ناموں پرنام رکھو۔" (کنزالعم...
حلیمہ فاطمہ نام کا مطلب اور حلیمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک عورتوں کے نام ہیں اورنیک لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے ۔لہذایہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ہاں دونام ملاکررکھنے کازمانہ اسلاف ...
تنزیلہ نام کا مطلب اور تنزیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک عورتوں ، حضرات صحابیات وتابعیات وغیرہ رضوان اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیجیے ،مثلاعائشہ،میمونہ،فاطمہ ،عاتکہ،جویریہ وغیرہ وغیرہ ...
سلطنت پروین کا مطلب اور سلطنت پروین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اورحدیث پاک میں بھی ہے کہ :"اچھوں کے ناموں پرنام رکھو۔" (کنزالعم...
وانیا نام کا مطلب اور وانیا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک عورتوں میں سے کسی کے نام پربچی کانام رکھیں کہ اس کی حدیث پاک میں ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ نوٹ: ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کےمکت...
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک عورتوں کے نام پر رکھیں، کہ اس سے بچی کی زندگی میں ان کی برکت شامل ہونے کی بھی امید ہے۔اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب بھی ارشادف...