سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 926 results

1

شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)

1
2

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

2
3

عورت کو مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا ؟

جواب: شوہر کی وفات یا عورت کو طلاق واقع نہ ہو ، تب تک عورت مہر کا مطالبہ نہیں کر سکتی ، کیونکہ ایسی صورت میں مہر کے مطالبے کا دار و مدار عُرف پر ہوتا ہے اور...

3
4

کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟

جواب: شوہر کی وفات پر چار مہینا دس دن ہے، اس کے علاوہ کسی کے لیے بھی کسی کے انتقال پر تین دن سے زائد سوگ منانا ناجائز و حرام ہے۔اسی طرح اگر کوئی صفر المظف...

4
5

بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اگر شوہر کا انتقال بیٹے کے گھر پر ہو تو اس کی بیوی عدت بیٹے کے گھر گزارے گی یا شوہر کے گھرپر؟نیز بیوی شوہر کے انتقال کےوقت شوہرکے گھر سے بیٹے کے گھر چلی گئی تھی ، اوروہاں بیٹے کے گھر پر چالیس دن گزر چکے ہیں،اب وہ اپنے شوہر کےگھر آنا چاہتی ہےاور عدت کے بقیہ ایام شوہر کےگھر گزارنا چاہتی ہے تو کیااب وہ بیٹے کے گھر سے شوہر کے گھر جاسکتی ہے ؟

5
6

دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پر عدتِ وفات پوری کرنا ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت کا شوہر 30 نومبر کو وفات پا گیا ، اسی دن پتا چلا کہ عورت حاملہ ہے۔ 22 دسمبر کو عورت کو مسلسل حیض کے دنوں کی طرح خون آ رہا ہے اور ساتھ میں گوشت کے لوتھڑے بھی نکل ر ہے ہیں۔ چیک کرنے پر پتاچلا کہ حمل ضائع ہو گیا ہے۔ حمل تقریباً دو مہینے کا تھا۔ اس صورت میں عدتِ وفات پوری کرنا ہو گی یا عدت ختم ہو گئی ؟

6
7

بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: شوہر کی وفات سے نکاح فوراً ختم نہیں ہوتا، بلکہ جب تک بیوی عدت میں ہو مِن وَجہٍ نکاح باقی رہتا ہے، اسی لیے شریعتِ مطہرہ کے نزدیک شوہر کی وفات کے بعد بی...

7
8

عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا

جواب: شوہر کی وفات کی عدت میں عورت پر جن شرعی احکامات کی پابندی لاز م ہے یہ ان میں سے نہیں ہے ،وفات کی عدت میں عورت پر زینت سے بچنا،بلاضرورت گھر سے نہ نکل...

8
9

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

9
10

دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح فارم میں یہ شرط لگانا کیسا ہے کہ اگر شوہر نے طلاق دی یا دوسری شادی کی تو دو لاکھ روپے کی رقم دینی پڑے گی؟

10