سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1119 results

1

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: قرآن، فلو قرأ منکوسا أثم لكن لا يلزمه سجود السهو لأن ذلک من واجبات القراءۃ لا من واجبات الصلاۃ‘‘ ترجمہ: قرآن کی سورتوں میں ترتیب کا لحاظ رکھنا واجب ہے...

1
2

امام نے خلاف ترتیب قراءت شروع کر دی تو لقمہ دے سکتے ہیں ؟

جواب: قرآن پاک کو ترتیب کے ساتھ پڑھنا واجب ہے، جان بوجھ کر خلافِ ترتیب پڑھنا گناہ ہے، لیکن جب امام خلافِ ترتیب کوئی سورت شروع کردے، تو حکم شرعی یہ ہے کہ جس ...

2
3

بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا

جواب: قرآن مجید ترتیب سے پڑھنا واجب ہے جیسا کہ علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : ”نصوا بان القراءۃ علی الترتیب من واجبات القراءۃ فلو عکسہ خارج ال...

3
4

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔

4
5

ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟

سوال: جب قرآن پاک سورۂ علق سے نازل ہونا شروع ہوا، تو سورۂ بقرہ سے کیوں ترتیب دیا گیا ؟ اگر کوئی اعتراض کرے کہ جس طرح اللہ پاک نے نازل فرمایا تھا اسی ترتیب کے مطابق کیوں نہیں رکھا گیا، تو اس کا کیا جواب دیا جائے گا؟

5
6

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

6
7

نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

جواب: قرآن پاک پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا یعنی دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے اوپر والی سورت پڑھنا ،مثلاً: پہلی رکعت میں سورۂ فلق ا...

7
8

نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

جواب: قرآن پاک پڑھنا؛ کیونکہ قرآنی سورتوں میں ترتیب قائم رکھنا نماز کے واجبات اصلیہ میں سے نہیں بلکہ واجبات تلاوت میں سے ہے۔ یوں ہی جماعت اور ایام تشریق میں...

8
9

وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: قرآن کریم میں گناہوں سے استغفار کا طریقہ یہ بیان ہوا کہ گناہ ہونے کے بعد اس پر ڈٹا نہ رہے،بلکہ فرمایاکہ ذکرِ الہٰی کرےاور اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معا...

9
10

امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟

جواب: قرآن پاک پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت م...

10