سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 858 results

1

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

سوال: نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟

1
2

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c

2
3

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: ہاتھ کندھوں تک اٹھائے گی اور مرد کانوں تک اٹھائے گا،عورت قیام میں ہاتھ سینے پر باندھے گی اور مرد ناف کے نیچے باندھے گا، عورت رکوع میں زیادہ نہیں جھکے ...

3
4

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

جواب: ہاتھ یا بازو کے ذریعے ایک رکن میں دو مرتبہ پسینہ صاف کرنے کی اجازت ہے، لیکن اگر معمولی سا پسینہ آیا ہے کہ جس کے سبب کوئی پریشانی نہیں ہو رہی، تو اب پس...

4
5

کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟

سوال: کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟

5
6

امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

سوال: اگر فرض نماز کی جماعت ہو رہی ہے۔ امام صاحب رکوع میں ہیں، رکوع کا وقت کم ہوتا ہے، تو کیا مقتدی بغیر کانوں تک ہاتھ اٹھائے تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے سیدھا ہاتھ باندھ لے اور پھر فوراتکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔ تو کیا یہ عمل ٹھیک ہو گا؟

6
7

تکبیر قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

سوال: نماز وتر میں دعائے قنوت سے پہلے تکبیرِ قنوت میں رفع الیدین یعنی ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے؟

7
8

تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟

8
9

نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ایک رکن میں ہاتھ کو دوبار اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے اور تیسری بار اٹھانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا دونوں میں سے ایک ہاتھ ہی دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟ یا دونوں ہاتھوں کو ایک رکن میں دو دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟

9
10

وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت نہیں پڑھتی تھی اوردعائے قنوت سے پہلے اللہ اکبر کے لیے ہاتھ بھی نہیں اٹھاتی تھی میری یہ وتر کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟کافی ٹائم اسی طرح ہی پڑھتی رہی۔

10