کیا خضر احمد نام رکھ سکتے ہیں؟
خضر احمدنام رکھنا
فتوی نمبر:WAT-438
تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا بچے کا نام خضر احمد رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بچے کا نام ’’خضر احمد‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم بہت بہتر ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائے اور پکارنے کے لیے ’’خضر احمد‘‘۔یوں نام "محمد"رکھنے کی برکات بھی حاصل ہوجائیں گی ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(365)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(761)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(270)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(598)