
اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا
جواب: امام مسجد اپنے گھر میں کوئی چیز مسجد سے لے جاکر استعمال کرسکتا ہے؟ توآپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب ارشاد فرمایا کہ ’’ آباد مسجد کیلئے وقف شدہ شے چر...
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: امام مسجد کی تنخواہ،بجلی، گیس کےبلزاور صفائی،ستھرائی وغیرہ) میں خرچ کرنے کی اجازت کے ساتھ دے دیں۔“ یونہی بکس پر بھی نمایاں انداز میں یہ لکھاجائے کہ”یہ...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: امام مصالح مسجد میں مقدم ہوتا ہے۔ لہذا مدرس کی رہائش بنانا مدرس کی ضرورت اور مدرسہ ہی کی مصلحت ہے، تو جس طرح مسجد کو عین مسجد قرار دینے سے پہلے اس پر...
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
سوال: مسجد کی بجلی چندے سے چلتی ہے، کیا اس میں امام یا مؤذن موبائل چارج کر سکتے ہیں، اور دوسروں کو بھی اجازت دے سکتےہیں ؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کے امام صاحب تنخواہ لیتے ہیں اور صاحب نصاب بھی ہیں، اس حالت میں ان کو قربانی کی کھال دے سکتے ہیں یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
سوال: مسجد کے لیے جو چندہ کیا جاتا ہے، کیا اس سے امام مسجد کو ان کی منتھلی تنخواہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: ایک عالم دین کا غیر عالم امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اورکیا عالم کی نماز ہو جائے گی؟