
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: حلق والجماع، وقتل الصيد فإنه لا يخرج بذلك من الإحرام، وعليه أن يعود كما كان محرما ويجب دم واحد لجميع ما ارتكب، ولو كل المحظورات وإنما يتعدد الجزاء بتع...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: پہلے نہیں ،تو ایسی عورت حج قران یا حج تمتع کا احرام ہرگز نہ باندھے ،بلکہ اُسے چاہئے کہ حج اِفراد یعنی صرف حج کا احرام باندھ لے کہ یوں اُس عورت پ...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: پہلے پہلےصرف حج کایاحج وعمرہ دونوں کااحرام باندھے گا،منی جاکرنہیں باندھے گا ۔ اسی طرح میقات کے اندراورحرم سے پہلے (یعنی حل میں )رہنے والاشخص صرف حج یا...
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: حلق یا تقصیر کرکے احرام سے باہر ہو ۔ پھر اس صورت میں چونکہ اس نے اپنی لاعلمی کی بناء پر احرام ختم کرنے کی نیت کرلینے کے بعد، ممنوعاتِ احرام ک...
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: حلق یا تقصیر کروا لے گا ،البتہ نہانے میں چند باتوں کا لحاظ ضروری ہے ، احرام کے ممنوعات سے بچے ، شیمپو استعمال نہ کرے ، میل چھڑائے بغیر نہائے ، ا...
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
سوال: عمرہ کرنے کے بعد حلق کرواتے وقت حلاق اوپر والی چادر اتروا دیتے ہیں اور خود بھی الجھن ہوتی ہے ، تو کیا اوپر والی چادر اتار کر حلق کروا سکتے ہیں ؟