سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 462 results

1

فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب: نصاب شرط نہیں بلکہ حاصل ہونے والی فصل کم ہو یا زیادہ اس میں عشر یا نصف عشر لازم ہوگالہٰذا پوچھی گئی صورت میں زمین سے پیاز کی صورت میں جتنی بھی پیدا وا...

1
2

کیا چار ماہ میں تیار ہونے والی فصل پر عشر لازم ہوگا؟

سوال: مجھے ایک سوال میں آپ کی رہنمائی چاہیے کہ میرے پاس ایک زمین ہے جس کی فصل چار ماہ میں تیار ہو جاتی ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں اور اگر کی جائے گی ،تو کتنی ادا کی جائے گی اور اس کا نصاب کیسے نکالا جائے گا؟

2
3

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

3
4

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: نصاب الإحتساب وغیرھما “ یعنی بیان الاحکام میں ذکر ہے:” پشتِ مازہ نہیں کھانا چاہیے کیونکہ یہ منی کا مقام ہے، جیسا کہ کنز العباد میں بھی آیا ہے۔“ اور...

4
5

تھوڑی فصل پر بھی عشر لازم ہے

جواب: نصاب شرط نہیں ، بلکہ حاصل ہونے والی فصل کم ہو یا زیادہ ، بہر حال اس کا عشر لازم ہوگا،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں زمین سے گندم حاصل ہونے کی صورت میں جتنی...

5
6

فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟

جواب: نصاب لیس بشرط فی ذلک عندہ“ یعنی امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک شہدمیں عشر واجب ہے، چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ، کیونکہ یہ پھلوں کے ہی ...

6
7

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: نصاب ہو، اس پر قربانی واجب ہے۔ اس کے وجوب پر قرآن و حدیث میں متعدد دلائل موجود ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: قربانی کے لئے امر کاصیغہ : قرآنِ...

7
8

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: نصاب نہ تھا پھر ہوگیا تو فطرہ صحیح ہے اور بہتر یہ ہے کہ عید کی صبح صادق ہونے کے بعد اور عید گاہ جانے سے پہلے ادا کر دے۔“(بھار شریعت،ج01،حصہ 5،ص935،939...

8
9

عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم

جواب: نصاب“یعنی زکوٰۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے ،جونصاب سے کم مال کا مالک ہو۔ (ملخصاً ،تنویر الابصار مع الدر المختار، جلد03...

9
10

سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تین چار تولے سونا، دس بارہ تولے چاندی اور تقریبا پچیس ہزار روپے رکھے ہیں اور ان پر سال بھی پورا ہو چکا ہے، ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی نصاب کو نہیں پہنچتی، تو اس صورت میں اس پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟

10