سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 243 results

1

والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا

سوال: اگر والدین اپنے بیٹے کا حق ادا نہ کریں مثلاً نہ تو اس کی تربیت کریں اور نہ ہی اس کو تعلیم دلوائیں، بلکہ اس سے کام کاج کروائیں، تو اب بیٹا بڑا ہوکر والدین سے بدتمیزی سے پیش آتا ہے کہ آپ نے میرا حق کیوں نہیں ادا کیا؟، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بیٹابھی اپنے والدین کا حق ادا نہ کرے، جیسے اس کے والدین نے اس کا حق ادا نہیں کیا۔؟

1
3

والدین اولاد سے قطع تعلقی کریں تو اولاد کو کیا کرے؟

سوال: میں نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی، شادی کے بعد میرے والدین نے مجھے بے دخل کردیا اور کورٹ سے پیپر بھی دیا ہے کہ والدین کا میرے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رہا۔ کیا میرا ان سے تعلق ختم ہو گیا ہے؟ کیا میں ان سے رابطہ و بات چیت نہیں کر سکتا؟

3
4

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

سوال: والدین یا کوئی رشتہ دار بچے کو کوئی کھانے کی چیز ،مثلاً:چاکلیٹ ، بسکٹ وغیرہ یا کوئی اسٹیشنری میں استعمال کی چیز قلم، پینسل وغیرہ لے کر دیں اور بچہ وہ چیز آدھی کھا کر یا کچھ دیر تک استعمال کر کے چھوڑ دے اور اس کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو ، تو اس کے متعلق کیا حکم ِ شرعی ہے ؟کیا والدین وہ چیزخود استعمال کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے بچے کو دے سکتے ہیں؟سائل :محمد ندیم (فیصل آباد)

4
5

کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے

سوال: کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے؟

5
6

والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں

سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟

6
7

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

7
8

ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں

جواب: والدین کو چاہیئے کہ وہ ساری اولاد کے ساتھ شفقت کرے، سب میں برابری رکھے، یہی اسلامی تعلیمات ہیں، تاہم بسا اوقات اولاد یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ ان کے سا...

8
9

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: والدین سے ملنے سے شوہر منع نہیں کرسکتا ۔لیکن عورت ،رات کہاں پرگزارے گی،اس معاملے میں شوہر کی رائے کو ترجیح دی جائے گی ۔اگرشوہراس بات پرراضی نہیں ہے کہ...

9