
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: احرام میں لازم آنے والا صدقہ جہاں بھی دے، بہر حال قیمت اس مقام کے حساب سے دینی ہو گی، جہاں صدقہ ادا کرنے والا ادائیگی کے وقت خود موجود ہو۔ چنانچہ فتاو...
عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے لئے مکہ گیا۔ عمرہ وغیرہ کرنے کے بعد حرم سے باہر کسی کام سے چلا جائے لیکن میقات سے باہر نہ جائے، تو واپس مکہ مکرمہ جانے کے لئے احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
عورت کابالوں کی صفائی کے لیے ویکسنگ کروانا
جواب: کھولنا جائز نہیں اور کسی مسلمان خاتون کا غیر مسلم خاتون سے ویکسنگ کروانے کے لیے اپنے اعضائے ستر جیسے کلائیاں ، سر کے بال وغیرہ کھولنا جائز نہیں ہے، ک...
احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا
سوال: کیا عمرہ کے بعد احرام سے نکلنے کے لئے شوہر اپنی بیوی کے بال کاٹ سکتا ہے؟
مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا
جواب: کھولنا جائز نہیں اور کسی مسلمان عورت کا غیر مسلم عورت سے ویکس کروانے کے لئے اپنے اعضائے ستر جیسے کلائیاں ، سر کے بال وغیرہ کھولنا جائز نہیں ہے، کیون...
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
سوال: کیا احرام کی حالت میں استنجا کرنے کے بعد بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں؟
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
سوال: نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےجو عمرے یا حج فرمایا تھا، توکس میقات سےاحرام باندھا تھا ؟
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
سوال: غسل جنابت کرتے ہوئے عورت کا اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہے یا کھولے بغیر جڑوں میں پانی بہانا کافی ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت پاکستان سے عمرہ پر جانے کا ارادہ رکھتی ہے تو جس وقت روانگی ہو اس دن وہ حیض کی حالت میں ہو تو کیا کیا جائے؟کیا احرام اس حالت میں باندھا جا سکتا ہے؟نیز اسی حالت میں غُسْل کیا جائے گا جیساکہ عام حالت میں بھی غسل کرکے احرام باندھا جاتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جاکر دوبارہ نئے احرام کی نیت کرکے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروا دیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کروا دیا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے؟سائل:(کراچی)