
لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اذان دینے میں تاخیر کرنا
سوال: لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کے مطابق لائٹ گئی ہوئی ہے، تو اس صورت میں کیا اذان کا وقت ہوتے ہی اذان دے دی جائے یا لائٹ آنے کا انتظار کر لیا جائے؟
ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب
سوال: ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب ملے گا یا نہیں؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: درمیان بیٹھا ، تو اس نے کہا : اے اللہ کے بندے ! اللہ سے ڈر اور مُہر کو صرف حق کے ساتھ ہی کھول ،تو میں اس سے دُور ہَٹ گیا ،اے اللہ ! اگر میں نے یہ ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت اذان دے سکتی ہے؟
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )
وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے یا مستحب؟
جواب: دعا پڑھی: اے اللہ! ہمیں آگ کی چنگاریوں اور اس کی سختیوں سے محفوظ فرما۔ (کنز العمال، کتاب الطھارۃ، باب اذکار الوضوء، جلد 9، صفحہ 468، مطبوعہ مؤسسۃ الرس...
لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں
جواب: اقامت ہے اور وطن اقامت سے شرعی مسافت کی مقدار سفر کرنے پر وطن اقامت باطل ہوجاتا ہے اور وہ دوبارہ وطن اقامت اسی صورت میں بنتا ہے جب وہاں پندرہ دن ٹھہرن...
امام خود اقامت کہے تو کس وقت مصلے پر جائے؟
سوال: امام خود اقامت پکاریں تو کس کلمہ پر مصلے پر جائیں گے؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟