امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: پہنچے تو وہاں سورج بلند ہونے کے بعد دو رکعتیں پڑھیں، پھر فرمایا کہ یہ دو رکعتیں اُن دو رکعتوں کی جگہ ہیں۔ (المبسوط للامام السرخسی ،ج04،ص47،دار المعرفۃ...
تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟
جواب: زیور اور جنتی زیور میں بہار شریعت پر اعتماد کرکے واجب لکھ دیا گیا مگر صحیح یہی ہے کہ اعوذ باللہ پڑھنا مستحب ہے، واجب نہیں۔“ (فتاوی فیض الرسول، جلد 1، ...
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا
سوال: چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: پہنچی کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز آدھی ہے (یعنی اسے آدھا ثواب ملے گا) فرماتے ہیں: اس کے بعد میں حضور صلی...
اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عرب ممالک میں جب ہم اکیلے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو بعد میں آنے والا دوسرا نمازی کندھے پر ہاتھ لگا کر ساتھ کھڑے ہو کر مقتدی بن کر نماز شروع کر دیتا ہے، چاہے کوئی شخص فرض پڑھ رہا ہو یا سنت یا نفل نماز پڑھ رہا ہو ۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اگر کوئی اس طرح تنہا نماز پڑھنے والے کے ساتھ بغیر تحقیق کے مقتدی بن کر شامل ہوجائے، تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کوئی غیر مسلم مسلمان کے کپڑے استری کر دے، تو ان کو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا ان کو دھونا ضروری ہوگا؟
الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
سوال: الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
ہر نیک و فاجر کے پیچھے نماز پڑھو حدیث کی شرح اور فاسق کی امامت کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ فاسق کے پیچھے نماز کاکیا حکم ہے؟ اگر منع ہے، تو بعض لوگ اس حوالے سے حدیث بیان کرتے ہیں، جس میں فرمایا گیا کہ ہر نیک و بد کے پیچھے نماز پڑھو۔ (الحدیث) پھر اس حدیث کی کیا وضاحت ہو گی؟
گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: سردی کے موسم میں گرم ٹوپی جس سے کان ڈھکے ہوتے ہیں اسے پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟