سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2645 results

91

کیا مرغ جنات کو دیکھ کر اذان دیتا ہے ؟

جواب: مانگنا چاہیے۔ یعنی مرغ رحمت کا فرشتہ دیکھ کر بولتا ہے، اس وقت کی دعا پر فرشتے کے آمین کہنے کی امید ہے۔ “(مراٰۃ المناجیح،جلد4،صفحہ 32، ضیاء القرآن، لاہ...

91
92

شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا

جواب: بھیک مانگنے والے کو) کوئی پرانی ٹوٹی ہوئی چیزیا اس طرح کی کوئی چیز دینا ،جس پر عرف جاری ہو۔ (عمدۃ القاری،ج8،ص305،داراحیاء التراث العربی،بیروت) ...

92
93

سیٹھ کا ملازم کو گریجویٹی فنڈ نہ دینا

سوال: زید اپنے ملازمین سے ملازمت کا معاہدہ کرتے وقت طے کرلیتا ہے کہ ہم بطور گریجویٹی آپ کو کوئی رقم نہیں دیں گے اور اجیر اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے اجارہ کرلیتے ہیں مگر بعد میں اجیر گریجویٹی کا مطالبہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ملکی قانون یہ ہے کہ گریجویٹی فنڈ دینا ہوتا ہے لہٰذا ہم اس کے حق دار ہیں۔آپ ارشاد فرمائیں کہ اس صورت میں گریجویٹی نہ دینے کی وجہ سے زید پر حق العبد تلف کرنے کا گناہ تو نہیں ہوگا ؟ نیز کیا اس صورت میں ملازمین کا گریجویٹی مانگنا درست ہے ؟

93
95

دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟

جواب: بھیک مانگنے والے کا سلام کرنا، قرآن کی تلاوت میں مشغول شخص کو سلام کرنا، دعا میں مشغول شخص کو سلام کرنا، مسجد میں تسبیح، قراءت یا آخرت کا ذکر کرنے کے ...

95
96

آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زیدآڑھت کاکام کرتا ہے ،اس کے پاس لوگ اپنے باغات کے آم بیچنےکے لئےبھیجتے ہیں،تو وه آم فروخت کروانےپرعرف کے مطابق كميشن ليتا ہے ،اور اس کےساتھ مزید کچھ رقم آم کے مالکان کو بتائےبغیر اس کام کے لئے رکھ لیتا ہے کہ جن لوگوں کوآم فروخت کیے ہیں، ان آم کی پیٹیوں میں سےجوآم خراب نکلے ،ان کےبدلے ان کو یہ رقم دوں گا اور اگر آم خراب نہ نکلے تو یہ رقم اگلے سال جن لوگوں کے آم خراب نکلیں گے،ان کو دوں گا،اپنی ذات پر اس کو خرچ نہیں کروں گا، مثلاً زید 5لاکھ میں آم بیچتا ہے، 25 ہزار کمیشن رکھتا ہے اور 50 ہزار اضافی رکھ لیتا ہے،اور 4لاکھ 25 ہزار مالکان کو دیتا ہے اور ان کو یہ بیان کرتا ہے کہ آپ کے پھل اتنے (4لاکھ ،25 ہزار)میں ہی فروخت ہوئے ہیں، زید کا ایسا کرنا کیسا؟

96
97

تھیلیسمیا کے مریضوں کے لئے جمع کیا ہوا خون کسی اور مریض کو لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی شخص نے تھیلیسمیا کے مریضوں کےلئے خون دیا۔ خون لینے والے ادارے کو بعد میں کسی دوسرے مریض، مثلا زخمی کو ایمرجنسی میں وہ خون دینے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ ادارے کا پہلے سے ایسا کوئی ارادہ نہیں لیکن ایمرجنسی میں ایسا کرنا کیسا ہے ؟

97
98

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: بھیک دلواتے ہیں۔ “(بہارِ شریعت، ج 03، ص 81، مکتبۃ المدینہ، کراچی، ملتقطاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...

98
99

غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی ہندو یا سکھ عورت سے مسلمان کا نکاح کرنا کیسا ہے؟

99
100

مال شرکت کو کسی دوسرے کام میں لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا تین سے چار آئٹمز میں پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے۔جس میں سے ایک پیمپرز کا کام ہے جس میں میرے ساتھ تین پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک کولڈ ڈرنکس کا کام ہے، جس میں دو پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک دو اور کام ہیں جن میں بھی پارٹنرز ہیں۔اور ان مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا ریکارڈ بھی میرے پاس موجود ہوتا ہے اور ہر آئٹم کا حساب کتاب اور نفع نقصان الگ الگ تقسیم کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات مجھے کسی ایک آئٹم مثلا پیمپرز پر اچھا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہوتا ہے جس کے سبب مجھے اس میں زیادہ انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تو میں اب اس مشترکہ مال(جو مختلف آئٹمز سے حاصل ہوا) میں سے پیمپرز کی خریداری میں انویسٹ کردیتا ہوں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ میرا اس طرح مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا کسی ایک آئٹم میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا؟ اور اگر میں سب آئٹمز کے اپنے شرکاء سے صراحتاً اجازت لے لوں تو کیا یہ درست رہے گا؟

100