
کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟
سوال: میں نے اسکول کی اسلامیات کی کتاب میں ایک حدیث ِپاک پڑھی تھا جس کا مفہوم یہ ہے :”وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی بھوکے سوئیں اور وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا کر سوئے“ سوال یہ ہے کہ یہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کتبِ حدیث میں ملتے ہیں یا نہیں ؟اور اگر یہ حدیث پاک ہے، تو اس کی شرح کیا ہے؟
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: حدیث میں وارد نہیں۔ جہاں تک اُن روایات کا تعلق ہے جن میں یہ لفظ وارد ہوا، توان میں یہ لفظ بطورِ نام استعمال نہیں ہوا، بلکہ وہاں بھی یہ ”شافی مطلق...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: حدیث کی روشنی میں تینوں روایات کے محدثین نے جوابات دیے ہیں۔ پہلی روایت اور اُس کا جواب: (1)ابو داؤد شریف میں ہے:’’ثم أتى آخر، فقال: السلام عليكم ور...
دوائی کے طور پر اونٹ یا کسی جانور کا پیشاب پینا
جواب: حدیث پاک ہے کہ :”عن ابن عباس قال مر النبي صلى الله عليه وسلم بقبرين فقال إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير أما أحدهما فكان لا يستتر من البول - وفي رواي...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: حدیث 974، مطبوعہ بیروت) مذکورہ حدیث پاک کی شرح کرتے ہوئے، مفسر شہیر حکیم الامت مفتی احمد یار خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اس دعا کی وجہ سے بعض ...
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: حدیث نمبر 4607، مطبوعہ لاھور) اور سنت سے منہ موڑنے والے کے بارے میں ارشاد فرمایا:”من رغب عن سنتي فليس مني“یعنی جس نے میری سنت سے منہ پھیرا، وہ مجھ...
شراب کےعلاوہ دوسری نشہ آورچیزوں کی حرمت
جواب: حدیثوں میں ہر اس چیز کو حرام کیا گیا ، جو نشہ دے ۔ لہٰذا جس سگریٹ میں کوئی نشہ والی چیز ملی ہوتی ہے اور اس کے پینے سے نشہ آتا ہے ، وہ بھی حرام ہے اور ...