سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 992 results

91

یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟

سوال: یومِ عرفہ کا نفلی روزہ رکھنا کیسا ؟ اس کی کیافضیلت ہے ؟

91
92

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔

92
93

کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: عورت کا حیض کی حالت میں عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟

93
94

اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم

سوال: ماہِ رمضان میں روزے کی حالت میں اجنبی مرد نے شہوت سے مغلوب ہوکر اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو کپڑے کے اوپر سے چھوا، تو اس مرد کو انزال ہوگیا۔ ان دونوں مرد و عورت کو اپنا روزہ دار ہونا بھی یاد تھا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں اس مرد کے روزے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس مرد کا وہ روزہ ٹوٹ گیا ہے تو کیا اس پر روزے کا کفارہ بھی لازم آئے گا یا فقط قضا ہی لازم ہوگی؟؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

94
95

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

جواب: مدت چھپایا تو اختیار ہوگا حرم میں قربانی کرے یا جہاں چاہے جب چاہے تین صاع گیہوں یا مثلا چھ صاع جَو، چھ مسکینوں کو دے یا تین روزے جس طرح چاہے رکھ لے، ا...

95
96

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: حیض سے پہلے ایک کامل طہر یعنی کم از کم پندرہ دن پاکی کے گزرچکے ہوں اور اسی طرح حیض رکنے کے بعد بھی کم از کم پندرہ 15 دن تک خون نہ آئے۔ لہٰذا صورت مس...

96
97

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

سوال: خواتین حیض و نفاس میں کیا دلائل الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ نیز اسے چھونے کا کیا حکم ہے؟

97
98

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

جواب: مدت دیکھنے سے مقرر فرمائی ہے ، لہٰذا اس رات کا قرار دیا جائے گا جس رات کو تم نے اسے دیکھا تھا ۔( الصحیح لمسلم ، کتاب الصوم ، باب بیان انہ لا اعتبار بک...

98
99

عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟

سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟

99
100

روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟

سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟

100