سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 396 results

91

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: روزے اور دنوں میں رکھے۔‘‘ (پارہ2،سورۃ البقرۃ، آیت185) پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں سہولت کا حکم یوں دیا گیا: ﴿ وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى ...

91
92

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

سوال: روزے کی حالت میں اگر شدید بیماری کی وجہ سے انجیکشن لگوانا پڑ جائے ، تو کیا لگوا سکتے ہیں ، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا ؟

92
93

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

93
94

روزے کی حالت میں مشت زنی کی لیکن انزال نہ ہوا تو روزے کا حکم

سوال: روزے کی حالت میں مجھے نفس پر قابو نہ رہا اور ہاتھ سے پریکٹس کی لیکن منی خارج نہیں ہوئی تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

94
95

نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: اللہ عزوجل نے مجھے اس رمضان اولاد کی نعمت سے نوازا ہے، جس کی وجہ سے میری زوجہ اس بار ماہِ رمضان کے روزے رکھنے سے قاصر رہی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے اس صورت میں ہم اگر ان چھوٹ جانے والے روزوں کا فدیہ ادا کرنا چاہیں، تو اس کا کیا طریقہ کار ہوگا؟ نیز ان روزوں کا فدیہ کتنا بنے گا؟؟ اس حوالے سے وضاحت کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

95
96

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: روزے رکھ لے۔ (2) اگر بارہ گھنٹے سے کم وقت مذکورہ چادر پہنی، تو اس صورت میں ایک صدقہ لازم ہوگا، اگر چاہے تو اس کا عوض دے دے، عوض سے مراد ایک روزہ ...

96
97

ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم

سوال: ذو الحجہ کے نو دن کے روزے سنت ہیں یا نفل؟سنت ہیں تو مؤكده ہیں یاغير مؤکدہ؟اگر سنت ہیں تو مشکو ۃ المصابیح میں نفلی روزوں کے بیان میں کیوں نقل کیا گیا ہے؟

97
98

روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کرواسکتے ہیں؟ اور اگر خون نکلے تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟

98
99

عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟

سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟

99
100

روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا

سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟

100