سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 388 results

92

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔

92
93

سکیورٹی گارڈ کا بالوں میں بلیک یا ڈارک براؤن کلر لگانا

سوال: کیا سکیورٹی گارڈ عوام پر رعب ڈالنے یا سکیورٹی کا نظام بہتر بنانے کے لیے اپنے بالوں اور داڑھی کے بالوں کو کالا یا ایسا رنگ کرسکتے ہیں جو ہو تو کتھئی لیکن کالا لگتا ہو؟ اس کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

93
94

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

94
95

حج اور عمرہ میں عورت کا بال کاٹنا – تقصیر کا شرعی حکم

جواب: بالوں میں سے ہر بال انگلی کے ایک پورےکے برابر کاٹنا لازم ہے۔البتہ سنت یہ ہے کہ پورےسر کے بالوں کی تقصیر کی جائے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی عل...

95
96

انسانی بالوں کی خرید و فروخت جائز نہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں انسان کے بالوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟

96
97

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

جواب: صفائی ستھرائی رکھتا ہے۔ لیکن مسجد کی انتظامیہ اس کو تنخواہ نہی دیتی ۔ بلکہ جمعدار خود ہی لوگوں سے پیسے وصول کرلیتا ہے۔ یعنی جو بھی بیت الخلاء میں جا...

97
98

بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: بالوں کو اکھیڑا جاتا ہے اورعورتوں کے بھنووں کے بالوں کواکھیڑنے یا اکھڑوانے کو حدیث شریف میں باعثِ لعنت قرار دیا گیا ہے ،مردوں کی طرح عورتوں کے بال چھ...

98
99

ایامِ حیض میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا

جواب: زیرِ ناف سے زانو(یعنی گھٹنے) تک عورت کے بدن سے بلاکسی ایسے حائل(کپڑے وغیرہ ) کے جس کے سبب جسمِ عورت کی گرمی اس کے جسم کو نہ پہنچے تمتع( یعنی فائدہ حا...

99
100

پچھلی شرمگاہ کے بال صاف کرنا کیسا؟

جواب: ناف کو صاف کرنا سنت ہے اور پچھلے مقام کے بال صاف کرنا مستحب ہے۔...

100