
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: جانا اور (نجاست کا) اثر ختم ہو جانا صرف نماز کے لیے (زمین کو) پاک کرتا ہے، تیمم کے لیے نہیں) مطلب یہ ہے کہ اگر زمین پر نجاست لگی ہو اور وہ خشک ہو جائے...
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: جانا ناجائز و مکروہِ تحریمی ہے،اور ہرمکروہِ تحریمی صغیرہ، اور ہرصغیرہ اصرار سے کبیرہ۔ علماء تصریح فرماتے ہیں کہ مَعابدِ کفّار(یعنی کفّار کی عبادت گاہو...
مرد کا ریشم ملے شائننگ والے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: واش، سلک وغیرہ، ان کے بارے میں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ان میں اصلی ریشم( یعنی جو خصوص کیڑے کے لعاب سے بنتاہے)نہیں ہوتابلکہ عموماًان میں پولیسٹر...
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
جواب: روم میں لڑکیوں میں سے کون سی لڑکی ماہواری کے ایام میں ہے اور کون سی نہیں ہے؟ اس کا عمومی طور پر تو کسی کو بھی علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک پوشیدہ معاملہ ہے...
قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بیڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات والے فریم لگاسکتے ہیں؟
پیر کے انتقال کے بعد بیعت کا حکم
جواب: رومدار نیتوں پر ہے اورہر آدمی کے لئے وہ ہے جو اس نے نیت کی۔ ت)جب حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی خطائے اجتہادی سے رجوع فرماکر دست حق پر ست حضرت ...
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
جواب: واش رومز و چار دیواری ہو ، پیشاب وغیرہ کرتے وقت قبلے کی طرف رخ یا پیٹھ کرنا ، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ، مکروہ تحریمی یعنی حرام کے قریب اور ...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: جانا جائے ان کا چھپا ہوا سنگھار۔(پ18،سورۃالنور،آیت31) صدرالافاضل حضرت علامہ سیدنعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃاللہ الهادی﴿وَلَا یَضْرِبْنَ بِاَ...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: جانا نادر ہے پس احصار متحقق نہیں ہو گا اور امام ابویوسف علیہ الرحمۃ نے فرمایا : بہرحال میرے نزدیک احصار متحقق ہو گا جب مکہ شریف پر دشمن غالب آجائے ...