
سوال: کیا کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں،جیسے بیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: وضو کرو ، پھر مسجد جا کر دو رکعتیں نماز پڑھو پھر یوں کہو: اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف تیرےرحمت والے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ ...
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جس شخص کو ڈرین پائپ لگا ہو، اس کے وضو کا حکم
سوال: کسی کا آپریشن ہوا اور اسے ڈرین پائپ لگا دیا گیا جس سے خون اور پیشاب مسلسل نکل رہا ہے ، ایسے مریض کے لئے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: وضو کرنے وغیرہ کاموں میں استعمال نہیں کر سکتے، جب تک کہ اسے شرعی طریقے کے مطابق پاک نہ کر لیا جائے۔ اور ایسا پانی جس میں نجاست گرنے کی وجہ سے اس ک...
ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
سوال: اگر وضو میں کوئی عضو دھونا بھول جائے ،وضو کرنے کے بعد یاد آئے اورپانی بھی سوکھ چکا ہو تو کیا کرے ؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
دورانِ وضو ریح خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر وضو کے دوران اندرونی گیس یعنی ریح نکل جائے، تو کیا اس صورت میں اس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا ؟ اور اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
سوال: آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟