سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 245 results

92

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

تاریخ: 23 جمادی الاولی 1446 ھ/ 26 نومبر 2024 ء

92
94

کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟

تاریخ: 08رجب المرجب1445 ھ/20جنوری 2024 ء

94
96

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

تاریخ: 19 محرم الحرام 1446 ھ/ 26 جولائی 2024 ء

96
99

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟

99