
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟
کیا تنہائی میں ستر کھولے رکھنا گناہ ہے؟
سوال: ایک شخص کا کہنا یہ ہے کہ تنہائی میں بلا ضرورت ستر کھلا رکھنا منع ہے، لیکن اگر کوئی رکھتا ہے، تو گناہ گار نہیں ہوگا۔ درست مسئلہ کیا ہے؟
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ :"شوہر کی موت کے وقت،عورت جس مکان میں رہ رہی تھی ،اسی مکان میں عدت گزارنااس پر واجب ہوتاہے،بغیر شرعی عذر وہ مکان چھوڑکردوسری جگہ جان...
امام کی اجازت کے بغیر مکبر بننے کا حکم
جواب: مسئلہ امام طحاوی پر جھوٹ باندھا گیا ہے کیونکہ یہ مسئلہ ،قواعد کے مخالف ہے۔( رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الصلاۃ،جلد 2،صفحہ 210،کوئٹہ) بہار شری...
کیا موبائل کہ ذریعے بیعت ہوسکتے ہیں؟
سوال: موبائل پر بیعت ہونے کا شرعی مسئلہ کیا ہے ؟
اللہ کے نام کا لاکٹ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
جواب: مسئلہ آنکہ ہرکہ دردست اوخاتمی ست کہ بروچیزے ازقرآن یا ازاسمائے معظمہ مثل نامِ الہی یانام قرآن عظیم یااسماے انبیاء یاملائکہ علیہم الصلاۃ والثنا نوشتہ ا...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ مرد کا ستر ناف سے لے کر گھٹنوں تک ہے ،ناف اس میں شامل نہیں،گھٹنے شامل ہیں اورنماز میں ستر کھلنے کی صورت میں اعضائے ستر میں سے ہر عضو ...
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک مسجدکےہال میں صبح 8سے12بجے تک تیسری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکول کی کلاسیں قائم کی جاتی ہیں ۔جن میں پڑھانے والے تنخواہ پرپڑھاتے ہیں ۔اور بچے ناسمجھ ہوتے ہیں جومسجدمیں شوروغل کرتے ہیں ،ننگے پاوں لیڑین میں جاتے اورپھربغیردھوئے اسی طرح مسجدمیں آجاتے ہیں ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح مسجدمیں اسکول کی کلاسیں لگاناشرعاجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدسجاد(ساندہ لاہور)
احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟
جواب: مسئلہ میں ہندیہ کے الفاظ ہیں:”ثم خرج بقية المنی فعليه أن يغتسل“ ترجمہ:“پھر بقیہ منی خارج ہوئی، تو اس پر غسل کرنا لازم ہے۔(الفتاوى الهندية ،ج1،ص14،دار...