سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 991 to 1000 out of 7862 results

991

عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پر ادا یا قضا کی نیت کرنا ضروری نہیں ہوتا۔قضا نماز، ادا کی نیت سے اور ادا نماز، قضا کی نیت سے بھی درست ہوجاتی ہے۔اگر کوئی شخص اپنے گمان میں کسی نماز ک...

991
992

قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم

جواب: پر عمل کرنا بہتر ہے۔ البتہ واجب و فرض نہیں ۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بھی کاٹ لیتا ہے تو اس کا یہ عمل اگرچہ بہتر نہیں ہے لیکن اس پر گناہ نہیں ہے او...

992
993

عادت کے دن مکمل ہونے سے پہلے حیض کا خون رک جائے تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی اسلامی بہن کے حیض کی عادت 6 دن ہے لیکن اس بار 5 دن خون آیا تو کیا حکم ہے 6 دن مکمل کرے گی یا 5 دن پر نماز پڑھنا شروع کردے گی؟

993
994

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص کی زوجہ کا انتقال ہو گیا، تو کیا وہ اپنی مرحومہ زوجہ کی سگی بہن کے ساتھ فوری طور پر نکاح کر سکتا ہے؟ یا اسے کچھ مدت انتظار کرنا ضروری ہے جیسا کہ بیوی کو طلاق دی ہو، تو عورت کی عدت تک کا انتظار کرنا ہوتا ہے، پھر اُس کی بہن سے نکاح کا جواز ہوتا ہے؟

994
995

نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پرنکسیر جاری ہونے میں خون بہنے کی مقداربرابرہوتاہے ،لہذاایسی صورت میں فورادوبارہ نیا وضو کیاجائے ،اب اس کے بعداس نماز پر بنا بھی کی جاسکتی ہے ،اور ...

995
996

جماعت کے لئے اقامت کہنے کا حکم

جواب: پر اداکی جائیں توان کے لیے اذان سنتِ مؤکدہ ہے اوراس کاحکم مثلِ واجب ہے،لہٰذاایسی صورت میں جماعت کے لیے اقامت کہنے کابھی یہی حکم ہے،بلکہ اس کی سُنِّیَت...

996
997

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: پر لازم ہے کہ اللہ کریم کی بارگاہ میں سچی توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ متارکہ کریں اور چونکہ یہ نکاح اصلا ًہی فاسد واقع ہوا ہے، اس لئے متارکہ کا اختیار دونو...

997
998

کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟

سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

998
999

شوہر بے پردگی کا کہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر لڑکی کی شادی ہو جائے اور شوہر اس کو بے پردگی کا کہے، مجبوراً اس لڑکی کو بے پردگی کرنی پڑے، جبکہ وہ کرنا نہیں چاہتی، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

999
1000

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟

1000