
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر اولٹ گئی ، وہ حرام ہے۔ مچھلی کو مارا اور وہ مر کر اولٹی تیرنے لگی، یہ حرام نہیں۔“(بھارِ شریعت، حصہ 15، ج 3، ص 3...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ شعبان المعظم 1442 ھ اپریل
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
جواب: بغیر ہو جو بنا ء میں رکاوٹ بنے۔(تنویر الابصار مع در مختار، باب العیدین، صفحہ 114، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) در مختار کی مذکورہ بالا عبارت کے ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
تاریخ: 24 شوال المکرم 1446ھ/23 اپریل 2025ء
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: بغیر ٹکتے نہ ہوں،تو صالح مسلمانوں کے رائے مشورہ سے وقف کی آمدنی سے بھی اس کو دیا جا سکتا ہے۔فتاوی رضویہ میں ج 2،ص 372(قدیم)پر بزازیہ سے ہے:اذ اکان الا...
موضوع: چیز بیچنے پر اجرت اور وقت کے بغیر اجارے کا حکم
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
جواب: بغیر یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ٔ شکرادا نہیں ہوگا۔ رد المحتار میں ہے:”وھی لمن تجددت عندہ نعمۃ ظاھرۃ أو رزقہ اللہ تعالیٰ مالا أو و...
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: بغیر کسی ضرورت کے فضول اور تکلف پر مبنی سوال کرے، نہ کہ اس شخص کے بارے میں جو اپنی حاجت و ضرورت کے متعلق سوال کرے جیسا کہ بنی اسرائیل کا گائے کے بارے ...