
والدہ کے چچا زاد، پھپھو زاد، خالہ زاد اور ماموں زاد سے پردے کا حکم
جواب: عورتوں کے محارم کون کون ہیں؟“ تو آپ نے جواباً فرمایا :’’فروع یعنی اپنی اولاد و اولادِ اولاد۔ اور اصول جس کی اولاد میں خود ہے اگر چہ وہ کتنے ہی دور ہو...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: عورتوں اورخنثیٰ مشکل کے ليے سارا بدن عورت ہے، سوا مونھ کی ٹکلی اور ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں کے، سر کے لٹکتے ہوئے بال اور گردن اور کلائیاں بھی عورت ...
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
جواب: عورتوں کوان کے گھروں سے نہ نکالواورنہ اس دوران وہ خوداپنی رہائش گاہ سے نکلیں ۔۔۔ کیونکہ یہ رہائش محض شوہرکاحق نہیں ہے ،جواس کی رضامندی سے ساقط ہوجائے ...
کیا خواتین اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتی ہیں؟
جواب: عورتوں کا اذان سے پہلے نماز ادا کرنا خلافِ اَولیٰ ہے کیونکہ اَولیٰ و افضل یہ ہے کہ کوئی عذر نہ ہو تو فجر کے علاوہ نمازوں میں مَردوں کی جماعت کا انتظار...
جواب: عورتوں کے دانت مَردوں کے مقابلے میں کمزور ہوتے ہیں اور مسواک پر مُوَاظَبَت (ہمیشگی) ان کے دانتوں کو مزید کمزور کردے گی اور مِسِّی کے ذریعے دانت صاف کر...
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
جواب: عورتوں کا اسے غسل دینا جائز ہے۔(الفتاوى الھندیۃ، جلد1، صفحہ 160،مطبوعہ دار الفکر، بیروت) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَال...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: عورتوں اور پھر قریب البلوغ بچیوں کے جنازے کو رکھا جائےگا ۔ (فتاویٰ عالمگیری ،ج01،ص165،مطبوعہ پشاور ) بہار شریعت می...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
سوال: دس بیبیوں کی کہانی ، سیدہ بی بی کی کہانی نامی کتابیں پڑھنے کی منتیں ماننا اور اور پاس پڑوس کی عورتوں کو بلا کر کہانی پڑھنا اور سننا سنانا کیسا ہے ؟
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
جواب: عورتوں کے دانتوں میں مسی کی ریخیں جم جاتی ہیں کہ ان کے چھیلنے میں دانتوں یا مسوڑھوں کی مضرت کا اندیشہ ہے تو جب تک یہ حالت رہے گی اس قدر کی معافی ہوگی ...