
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: بدلے اگر مسکین کو کھانا دے تو مستحب ہےتاہم یہ کھانا اس کے روزے کا بدلہ نہیں ہوگا بلکہ صحت پر ان روزوں کی قضا لازم ہے ، ہاں اگر اسی مرض ہی کی حالت میں ...
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
موضوع: قعدۂ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے تو شرعی حکم
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
سوال: چالیس دن کے اندر جو بال کاٹنے کا حکم ہے، وہ جسم کے کس کس حصے کے بال کاٹنے کا حکم ہے اور کیا یہ مرد و عورت دونوں کیلئے ہے؟
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: حکم میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے، چنانچہ فتاوی ہندیہ میں ہے:”الطيب كل شيء له رائحة مستلذة و يعده العقلاء طيبا كذا في السراج الوهاج قال أصحابنا الأشياء ال...
اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
تاریخ: 02ذوالحجۃ الحرام1442ھ/13جولائی2021ء
نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز میں آیتِ سجدہ تلاوت کی اور پھر اس کے بعد تقریباً دس آیتوں تک جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہیں کیا، آیتِ سجدہ کے بعد مسلسل دس آیتیں پڑھتا رہتا، دس آیتوں کے بعد سجدہ تلاوت کیا اور پھر باقی نماز عام نارمل روٹین کے مطابق پڑھی، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟
حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم
جواب: بدلنے کی بہت سی صورتیں بنتی ہیں، جو عام کتب فقہ میں موجود ہیں وہاں سے اس کا مطالعہ کر لیا جائے اور کسی خاص خاتون کا مسئلہ ہو تو وہ اپنے حیض و طہر کے ا...
ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟
جواب: حکم د ین موسوی میں تھا ہمارے دین میں یہ حکم منسوخ ہوچکا اب ا س پر عمل جائز نہیں اور دین موسوی میں چونکہ ہفتے کے دن شکار کرنا جائز نہ تھا ا س لئے جنہو...
قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھانے کا حکم
سوال: میرا لیپ ٹاپ اور موبائل قسطوں پر بیچنے کا کاروبار ہے، میں مارکیٹ سے نقد موبائل و لیپ ٹاپ خرید تا ہوں اور آگے قسطوں پر اپنا پرافٹ رکھ کر بیچتا ہوں، اس کاروبار میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ مثلا ً میں نے کسی کو ایک لیپ ٹاپ76 ہزار کا چار ہزار روپے ماہانہ کی قسطوں پر بیچا، اب وہ چند قسطیں ادا کرنے کے بعد میرے پاس آکر کہتا ہے کہ میں ماہا نہ 4 ہزار روپے ادا نہیں کرسکتا، اس لئے آپ مہربانی کرکے میری ماہانہ قسط میں کمی کردیں مثلا 2500 کردیں، بدلے میں اس لیپ ٹاپ کی قیمت آپ مجھ سے 80 ہزار روپے وصول کرلیں، یوں وہ اپنی مرضی سے مجھے زیادہ پیسے دینے کی پیشکش کرتا ہے، تو کیا اس طرح قسط میں کمی کرنے پر اصل رقم سے کچھ پیسے زیادہ لینا جائز ہے؟ جبکہ میری طرف سے کسی قسم کا جبر نہ ہو۔ یونہی بسا اوقات میرے پاس ایک کسٹمر آتا ہےجس کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ مجھ سے مثلا 75 ہزار میں لیپ ٹاپ قسطوں میں خریدتا ہے تاکہ وہ اس کو بیچ کر مطلوبہ رقم حاصل کرسکے، اور آگے قسطوں کی ادائیگی سے قبل اس کو بیچنا چاہتا ہے، تو کیا ایسے شخص کولیپ ٹاپ بیچنا جائز ہے ؟ اور کیا میں اس سے وہ لیپ ٹاپ خریدسکتا ہوں ؟