
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟
کیا بے جان چیز بھی اللہ کا ذکر کرتی ہے ؟
جواب: کھانا تسبیح کرتا تھا ۔ (بخاری شریف) حدیث شریف میں ہے سیدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میں اس پتّھر کو پہچانتا ہوں جو میری بعثت کے زمان...
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: بغیر وارث مرنے سے ہمیں نفع پہنچے گا اور اس کے لیے اولاد کی کثرت کی دعا کرو، کیونکہ ممکن ہے کہ ان کی اولاد اسلام قبول کرلے، یا ہمیں جِزئیہ دے، یا ج...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: بغیر احرام میقات سے آگے بڑھا یا شکار کیا یا بھیجنے والے کی اجازت سے قِران و تمتع کیا۔“ (بھارشریعت،ج01،حصہ06،ص1206،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم...
کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟
جواب: کھانا پینا مجامعت کرنا نمازِ عشاء تک حلال تھا بعد نماز عشا ء یہ سب چیزیں شب میں بھی حرام ہوجاتی تھیں یہ حکم زمانہ اقدس تک باقی تھا بعض صحابہ سے رمضان ...
روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟
جواب: کھانا، سب باتیں جسم پر وارِد ہوتی ہیں، مگر راحت و لذّت روح کو پہنچتی ہے اور ان کے عکس بھی جسم ہی پر وارِد ہوتے ہیں اور کُلفت و اذیّت روح پاتی ہے،اور ر...
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: بغیر تیسری کے لیے کھڑا ہو گیا، تو بالاجماع واپس لوٹے گا، اوراگر نہیں لوٹا تو نماز فاسد ہو جائے گی، اسی طرح برجندی میں ہے۔ (فتاوی ہندیہ، ج 1، ص 113، ...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: بغیر زیور نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتیں (اور فرمایا کرتیں) اگر اور کچھ نہ ہو تو ایک ڈورا ہی گلے میں لٹکالے)۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد 22، صفحہ126 ،127، 128،...
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
سوال: کونڈےکی نیاز میں گوشت کھانا،اورپکوانامنع ہے،ایساہندکی عوام میں مشہورہے، رہنمائی فرمادیں۔
کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟