
گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم
جواب: جائز ہے، لیکن بہتر نہیں ، کیونکہ قربانی کے لیے ایسا جانور قربان کرنا بہتر ہےجس میں معمولی عیب بھی نہ ہو۔ رد المحتار میں ہے: ’’في الشاة والمعز اذا ...
ناک کان چھیدنے کی اجرت کا شرعی حکم
جواب: جائز ہے ، کیونکہ شریعتِ مطہرہ میں عورتوں کا ناک و کان چھدوانا ، جائز ہے ، پس جب ان کا چھدوانا ، جائز ہے ، تو دوسرے کا چھیدنا اور اس کی اجرت لینا بھی ج...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں پیکج پر گھر ملتے ہیں یعنی کچھ رقم مثلاً:پچاس ہزار روپےجمع کروانے ہوتے ہیں، اس کے بدلے رہائش کے لیے گھر ملتا ہے اور سال بھر کرایہ بھی نہیں دینا ہوتا،سال مکمل ہونے پر گھر مالک مکان کوواپس دے دیا جاتا ہے اور مالک مکان پورے پیسے بھی واپس کردیتا ہے،پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح گھر لینا جائز ہے؟
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
جواب: جائز اور ثواب والے کام میں صرف کی جا سکتی ہے اور تعمیر مسجد یا مصارف مسجد میں خرچ کرنا بھی نیک اور ثواب کا کام ہے، لہذا تعمیر مسجد میں قربانی کی کھالی...
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
جواب: جائز اور باعثِ برکت ورحمت ہے۔صحابیات رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُناپنے پاس موئے مبارک کو رکھتیں اور اُنہیں اپنی جان سے بڑھ کر عزیز اور دنیا وآخرت کا ب...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: جائز ہے۔ (تنویر الابصار مع رد المحتار،جلد 03، صفحہ 33،مطبوعہ کوئٹہ) درمختار کی عبارت:"من صلح لغیرھا"کے تحت علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ف...
کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جائز نہیں، اس کے علاوہ دیگر اذکار، کلمہ شریف،درود پاک وغیرہ پڑھ سکتی ہے، بیان کرسکتی ہے ،یونہی قرآنِ کریم کی بھی وہ آیات جو دعا و ثناء وغیرہ پر م...
جواب: جائز ہے۔ در مختار میں ہے : ”یستحب لومؤذیۃ او تارکۃ صلاۃ . غایۃ .و مفادہ ان لا اثم بمعاشرۃ من لا تصلی“ ترجمہ :اگر عورت ایذاء دینے والی ہو یا نما...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جائز ہے، یونہی فجر کی فرض نماز کے ساتھ بھی قضا نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ لوگوں کے سامنے قضا نماز نہ پڑھی جائے کہ اس سے لوگوں پرقضانمازکااظہارہوجائے ...
رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟