سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 3916 results

1061

کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟

جواب: بے شک بہارِ شریعت ميں واجب چھپا ہے،جس پر غنیہ کا حوالہ ہے، حالانکہ غنيہ ،مطبوعہ: رحيميہ، ص463 ميں ہے :”التعوذ يستحب مرۃ واحدۃ ما لم يفصل بعمل دنيوی“(ی...

1061
1062

پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟

سوال: زید کا وطن اصلی لاہور ہے، وہ ذہنی آزمائش سلسلے میں شرکت کرنے کے لئے لاہور سے کراچی گیا، اب اسے معلوم نہیں کہ وہاں کتنے دن ٹھہرنا پڑے گا، اگر پہلے سلسلے میں کامیابی نہ ملی، تو پھر پندرہ دن سے پہلے ہی واپس آ جائے گا ، اگرکامیابی مل گئی ،تو اگلے سلسلے میں بھی شرکت کرنی ہو گی جو کہ چند دن بعد ہوگا ۔اب بھی وہی تردد والی کیفیت ہےکہ معلوم نہیں پندرہ دن مزید ٹھہرنا پڑے گا یا اس سے پہلے ہی واپس چلا جائے گا ؟اسی طرح فائنل تک یہ کیفیت برقرار رہتی ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زید وہاں پر نمازیں پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟

1062
1063

شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم

جواب: بے زیور رہنا مکروہ ہے کہ مردوں سے مشابہت ہے تو کوئی نہ کوئی زیور پہنے رہنا چاہیے، ہاں! خاص چوڑیاں پہنناہی ضروری نہیں ہے۔ اور شوہر کےلئے سنگار کی نیت س...

1063
1064

حالت حیض میں درودِ تاج یا درودِ تُنجینا پڑھنا

جواب: وضویاکلی کرکے پڑھے اوراگربغیروضو اور بغیرکلی کیے ہی پڑھ لیاتب بھی حرج نہیں۔چنانچہ بہار شریعت میں ہے”قرآنِ مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمہ شریف، درود...

1064
1065

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

جواب: بےکار ہے اور دوسری صورت میں ری نیویشن کی شرائط تو پوری ہیں، مگر خود وہاں رہنے کا ارادہ نہیں اور بیوی بھی وہاں نہیں، تو وطن اصلی کیسے بنےگا اور تیسری...

1065
1066

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟

1066
1067

مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟

سوال: اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے کے بعد؟اورواپسی میں کب تک قصرکریں؟

1067
1068

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

جواب: وضوع الاقتداء اصالۃ۔ ۔۔ و منھا یسری الٰی غیرھا و ان سری کوجوب ترك سنۃ یلزم من فعلھا مخالفۃ الامام فی واجب فعلی فلیس ذلك للمتابعۃ فی ترك السنۃ بل فی ال...

1068
1069

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص کوئی منت مانے اور اس کے بعد اس کا مقصد پورا بھی ہو جائے، لیکن اب اسے یاد نہ رہے کہ منت روزوں کی تھی یا نماز کی یا کسی اور چیز کی، البتہ یہ حتمی طور پر معلوم ہو کہ کوئی منت مانی تھی، تو اب اس منت سے برئ الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے؟

1069
1070

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

جواب: قصداً پڑھیں تو گنہگار ہوا، نماز میں کچھ خلل نہیں واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ اتم واحکم۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد6 ، صفحہ237 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَال...

1070