
نظر لگنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: کسی بچے یا بڑے کو نظر لگنے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے اورکیا نظر اتارنے کےلئے لال مرچوں کو آگ میں ڈالنے کا عمل کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
موضوع: درود شریف پڑھنے کی منت توڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ناول پڑھنا جائز ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلامی ناولز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ ایسے ناولز پڑھنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: شرعی طور پر جائز ہے ۔سرکہ بنانے کے عمل میں اگرچہ سیب کا رس اولا الکوحل (شراب) میں تبدیل ہوتا ہے اور پھر بعد میں دوسری بار کے عملِ تخمیر کے نتیجہ میں س...
ماں باپ کاایک بیٹے کومال زیادہ دینا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی طریقہ یہ ہے کہ بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر ، برابر حصہ دیں اور اگرمستقبل میں ان افراد کے وارث بننے کے بعد ملنے والے حصے کے اعتبار سے بیٹے کو بیٹی س...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: شرعی کے پاس پہنچنے سے وہ دینے والے کی مِلک سے نکل گئی، تو جب سال پورا ہوا، اس وقت نصاب پورا نہیں تھا، جبکہ زکوۃ لازم ہونے کے لیے سال کے آخر میں مکمل ن...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
سوال: امام صاحب یوں دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ عزو جل! ہمارے انتقال کے بعد ہمیں بھول نہ جانا" تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح اللہ تعالی کی طرف لفظ "بھول" کی نسبت کے ساتھ دعا کرنا جائز ہے؟
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔