
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: فرض انہ لم یکن لابسا فلا ینافی ما قال فی البحر من انہ لا یسن فی طواف الزیارۃ،لانہ قد تحلل من احرامہ ولبس المخیط،والاضطباع فی حال بقاء الاحرام‘‘ ترجمہ ...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
جواب: واجب ہوتا ہے۔ اب پوچھی گئی صورت میں دیکھا جائے،تواگرچہ کسٹمر کو وقتی طور پرگاڑی کی موجودہ قیمت بتا دی جاتی ہے،لیکن جب یہ طے کیا جاتا ہے کہ ’’ڈیلیو...
آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی آیتِ سجدہ کے ہجے کرے، تو کیا اُس پر سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ یہ صورت عموماً مدرسوں میں درپیش ہوتی ہے۔
سنت بعدیہ کوفرض نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہیں؟
سوال: اگرفرض نمازسے پہلے سنّتِ بعدیہ پڑھ لیں ،تو کیا سنّتِ بعدیہ ادا ہو جائیں گی ؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: واجب نہیں۔“(بھارِ شریعت ، جلد3،حصہ 14، صفحہ54،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) عاریت پر لی ہوئی چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مستعیر پر اس چیز کا تاوان...
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: واجب“ترجمہ:اگر حاجی نے رات کے وقت میں وقوفِ عرفہ کیا تو اُس پر امتداد یعنی اُسے دراز کرنا واجب ہے، جیسا کہ ”الجوھرۃ“ میں ہے، البتہ ترکِ واجب یعنی د...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔
تحفہ میں ملے ہوئے گائے کے حصے سے قربانی کا حکم
سوال: ایک شخص کے پاس گائے تھی جو اس نے پالنے کے لئے خریدی تھی۔ اب اس نے مجھے دی ہے اور یہ کہا ہے کہ اس گائے میں سے چار حصے میری طرف سے قربانی کرنا اور تین حصے آپ کے۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ صاحبِ نصاب ہونے کی وجہ سے مجھ پرقربانی واجب ہے تو کیا ان حصوں میں اپنی قربانی کی نیت کرنے سے میری قربانی ہوجائے گی یا مجھے الگ سے جانور خرید کر قربان کرنا ہوگا؟
تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلاوت شروع کرنے سے پہلے ”اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ“ پڑھنا واجب ہے یا مستحب ہے؟
کیاعورت اندھیرے میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گرمی کے موسم میں اسلامی بہن کمرے میں اندھیرا ہونے کی صورت میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ نیز ایسی صورت میں اسے کوئی غیر محرم تو کیا محرم بھی نہیں دیکھ رہا ہوتا؟