
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: دعا پر صریح دلیل ہیں کہ رکنا اگر ضمناً ہو تو قاطع سفر نہیں، چاہے یہ رکنا طویل ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو سوگ کے تین دن کس دن سے شروع ہوں گے ؟ جب وہ فوت ہوا اس دن سے یا جب تدفین ہوئی اس دن سے؟کیونکہ کئی بار تدفین فوت ہونے کے دوسرے دن ہوتی ہے۔
تہجدوقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا
سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے ، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی ، کیا وہ نماز ادا ہوگئی ؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا ؟ ؟ راہنمائی فرمادیں۔
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: شروع کریں اور روزہ بھی رکھیں اور پچھلے دو دنوں کی نمازیں بھی قضا کرنی ہوں گی۔ اس لیے کہ آٹھ دن کے بعد جب پیلی رطوبت آئی تو فی الحال اس کے بارے...
کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟
سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
سوال: ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پہ شروع ہورہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کرسکتے ہیں؟
اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: شروع ہونے سے پہلے پہلے تہجد پڑھی جائے۔عشاء کی نماز کا وقت تب تک رہتا ہے جب تک فجرکی نماز کا وقت شروع نہ ہو،جوں ہی فجر کی نماز کا وقت شروع ہوا، تو اب ع...