
کیا حاملہ عورت کو حیض کی عادت والے دنوں کی نمازیں معاف ہوتی ہیں ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”فيه نهي للمستحاضة عن الصلاة في زمن الحيض ولا يجوز لها بعد ذلك أن تترك صلاة أو صوما، ويكون حكمها حكم الطاهرات“ترجمہ:اس حدیث ...
کھجور کی گٹھلی پر تسبیح پڑھنے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں:”كان لأبي الدرداء نوى من نوى العجوة في كيس فكان إذا صلى الغداة أخرجهن واحدة واحدة يسبح بهن حتى ينفدن“ترجمہ: حضر...
محمد عثمان ابو قحافہ نام رکھنے کا حکم؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں ، جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ، ایسے نام...
والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ وراثت ملنےکی شرائط بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”وجود وارثه عند موته حيا حقيقة أو تقديرا كالحمل“ یعنی مورث کی موت کے وقت وارث زندہ ہو حقی...
حمنہ کا مطلب اور حمنہ نام رکھنا کیسا
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں ، جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ، ایسے نام...
رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت
جواب: رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:"شب جمعہ اور رمضان مبارک میں ہر روز کے واسطے یہ حکم ہے کہ جو مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرین اور عذاب قبر سے محفوظ رہے گا،...
راحم نام کا مطلب اور راحم علی نام رکھنا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں، جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں، ایسے ناموں...
نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کریمہ کے تحت فرماتے ہیں: ”یعنی لباس زینت اور ایک قول یہ ہے کہ کنگھی کرنا، خوشبو لگانا داخل زینت ہے اور سنّت یہ ہے کہ آدمی بہتر...
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :" اوراصلِ بعید کی فرعِ قریب جیسے اپنے دادا، پردادا، نانا ، دادی، پردادی، نانی، پرنانی کی بیٹیاں یہ سب حرام ہیں اور اصلِ بعی...
چاندی کا چمچ اور کانٹا استعمال کرنے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ "بہارِ شریعت " میں لکھتے ہیں:" سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا۔۔۔منع ہے اور یہ ممانعت مرد و عورت دونوں کے لیے ہے۔ عورتوں کو ان کے (ی...