سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 3517 results

102

سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم

سوال: بکر نے زید کو ایک زمین خریدنے کے لیے ٹوکن کے نام سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروا دی تاکہ وہ کسی اور سے عقد نہ کرے اور سودا طے کرنے کے لیے کچھ دنوں کا وقت مانگ لیا، مگر دو دن بعد کسی وجہ سے سودا کینسل کردیا ،تو کیا زید کو یہ حق ہے کہ بکر کی مکمل رقم یا اس میں سے کچھ ضبط کر لے یا اس پر بکر کی ساری رقم لوٹانا لازم ہے؟

102
103

زکوۃ کے وکیل سے زکوۃ کی رقم گم ہوجانے کا حکم

سوال: زید نے بکر کو زکوۃ کے پیسے دے کر کہا جہاں چاہو دے دینا لیکن بکر سے وہ پیسے گم ہو گئے یا گر گئےتو کیا اب بکر کو اپنی طرف سے اتنی رقم زکاۃ دینی ہوگی؟

103
104

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔

104
105

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: ابو بکر بن ابی شیبہ ومسند امام احمد میں ہلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے :واللفظ لابی بکر قال رایت النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن طعام النصاری ...

105
106

جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا

جواب: ابو بکر الجصاص رازی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”روی عن ابی بکر وعمر وابن عباس وابن مسعود وابن عمر ومجاھد وسلیمان بن یسار وسعید بن جبیر فی آخرین من التا...

106
107

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ ان کا کچھ لوگوں کے ساتھ کسی زمین کا جھگڑا تھا۔ انہوں نے حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عن...

107
108

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: بکر کوقابل معاوضہ محنت کر کے ممبر بنوا دیا اور پھر بکر نے بھی اسی طرح خالد کوممبر بنوا دیا،تو شرعی طور پر زید ، بکر کے ممبر بننے کا کمیشن لے سکتا ہے...

108
109

پانچ سال کا کرایہ ایک ساتھ دیکر کرایہ کم کروانا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید بکرکا مکان کرائے پر اس طریقہ کار سے لے رہا ہے کہ زید، بکر کو کسی قسم کا کوئی ایڈوانس نہیں دے گا اور پانچ سال کے لئے اس کا مکان پانچ ہزارروپیہ ماہوار کرایہ پر لے گا اور یہ طے پایاکہ اس حساب سے پانچ سال کا کرایہ یکمشت پہلے ہی ادا کردے گاپانچ سال مکان میں رہنے کے بعد زید بکر کا مکان خالی کردے گا اور بکر زید کو کچھ بھی نہیں دےگا، اس طرح کرنادرست ہےیا نہیں؟ جبکہ مارکیٹ میں اس مکان کا کرایہ اٹھارہ سے بیس ہزار ماہوار ہے۔ ایسا کرنا سود تو نہیں ہے؟

109
110

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟

سوال: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

110