
فرض کے بعد سنت یا نفل نماز کیلئے جگہ بدلنے کا شرعی حکم
جواب: جماعت سے فرض پڑھے، چاہے تو وہیں سنن و نوافل پڑھے یا اس سے آگے، پیچھے، دائیں، بائیں ہٹ کر پڑھے یا گھر جاکر پڑھے۔ البتہ مستحب یہ ہے کہ اس جگہ سے ہٹ کر س...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: جماعتیں ایسی ہیں،جنہیں میں نے (اپنے زمانے میں) نہیں دیکھا۔(میرے بعد والے زمانے میں ہوں گی ۔ایک جماعت )ایسی عورتوں کی ہوگی جو بظاہر کپڑے پہنے ہوئے ہوں ...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جماعت میں صف مکمل ہونے کی صورت میں پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہو کر نماز ادا کی، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ہم نے سنا ہے کہ ایسی صورت میں آگے والی صف میں سے کسی نمازی کو کھینچ لینا چاہیے، اکیلے کھڑے نہیں ہو سکتے، اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کسی سینٹر میں جماعت کےساتھ ادا کرلے تو کیا پھر بھی اس پہ ظہر کی نماز پڑھنا فرض رہےگا؟
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہوگا حالانکہ مطلوب شرع یہ ہے کہ امام جماعت میں شامل لوگوں کی رعایت کرے نہ کہ بعد میں شامل ہونے والوں کی ۔ ...
کیا عیسائی حضرت عیسیٰ و حضرت عزیر علیہما السلام کو خدا مانتے ہیں؟
جواب: جماعت حضرت عزیر علیہ السلام کو (معاذ اللہ)اللہ کا بیٹا مانتی ہے، یہ دونوں واضح شرکیہ اور کفریہ عقیدے ہیں۔ حضرت عزیر علیہ السلام اللہ کریم کے ایک برگزی...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: جماعت کا مذ ہب یہ ہے کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچائےاور وہ پہنچتا ہے ۔۔۔اور بعض اس سے منع کرتے ہیں اور آیت ﴿ وَ اَنْ ل...
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: جماعت کی روایت ہے کہ جملہ اولیائے جن نے بھی اورسب نے اپنے سرجھکادئیے ۔(الفتاوی الحدیثیۃ ،مطلب فی قول الشیخ عبدالقادر،قدمی ھذہ الخ، صفحہ414،داراحیاء ال...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔