سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2785 results

101

ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟

سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟

101
102

نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی تو کیا اس پر سجدہ کرنا واجب ہوگا یا نہیں؟ نیز نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی اور بالغ نے سُنی تو کیا سُننے سے بالغ پر سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا یا نہیں ؟ بیان فرمادیں۔

102
103

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: تلاوت قرآن،تسبیحات یا نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں، وہ ملاقات کے لیے نہیں بیٹھے ہوتے، تو یہ سلام کا موقع نہیں، لہٰذا آنے والا شخص اِنہیں سلام نہ ...

103
104

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟

104
105

چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: اگرچھوٹا بچہ باربار آیتِ سجدہ پڑھے ،تو کیا اس پر ہر دفعہ سجدہ تلاوت واجب ہوگا ؟

105
106

عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟

جواب: حائضہ کو حیض سے فراغت کے بعدخوشبودار لکڑیاں مَلنے کی اجازت کے متعلق صحیح بخاری میں حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے:”حدثتني أم عطية، نهى النب...

106
107

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: جنبی شخص پر فوراً غسل کرنا فرض ہوجاتا ہے اور اب بلا عذر شرعی تاخیر ناجائز و گناہ ہوتی ہے۔ اور یہ تو غسل میں تاخیر کا حکم ہے، پھر ناپاکی کی وجہ سے معاذ...

107
108

تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلاوت شروع کرنے سے پہلے ”اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ“ پڑھنا واجب ہے یا مستحب ہے؟

108
109

کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: اجارہ وقت میں جو کام دیا گیا اگر وہ مکمل ہوجائے تو فارغ وقت میں زبانی قرآن پاک کی تلاوت یا درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

109
110

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

جواب: جنبی، ایسا بچہ جو سمجھ دار نہ ہو، اوربیٹھ کر اذان دینے والا، ان سب کی اذان مکروہ ہے اور ان کی اذان کا اعادہ مستحب ہے۔ (نور الایضاح مع مراقی الفلاح، ص...

110