
میت کے دسویں ، چالیسویں اور برسی کے کھانے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ساتویں ، دسویں ، چالیسویں اور برسی پر گھر والے جو کھانا اور حلوہ وغیرہ پکاتے ہیں اس کاکھانا کیسا ہے ؟کیا امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: امیر ابن حاج فی شرحہ علی التحریر بعدم صحۃ القول بکراھۃ الافراد واستدل علیہ فی شرحہ المسمی حلیۃ المجلی فی شرح منیۃ المصلی بما فی سنن النسائی بسند صحیح ...
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: امیر ہوں توامیروں والانفقہ لازم ہوگا اور تنگدستوں والانفقہ لازم ہوگاجبکہ دونوں تنگدست ہوں اوراختلاف صرف اسی صورت میں ہے جبکہ ان دونوں میں سے ایک امیر ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: امیر الحاج: و ھل یجب علیھا نفقۃ المحرم و القیام براحلتہ؟ اختلفوا فیہ و صححوا عدم الوجوب و فی السراج الوھاج التوفیق بین قول من یوجب علیھا نفقۃ المحرم و...
دولہا، دلہن پر گلاب کے پھول نچھاور کرنے کا حکم
جواب: امیر اہلسنت ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دام ظلہ العالی سے"مدنی مذاکرے"میں سُوال ہوا کہ"آجکل لوگ شادىوں مىں دُولھا اور دُلہن پر پُھول بَرساتے ہىں،...
محتشم کا مطلب اور محتشم نام رکھنا کیسا؟
جواب: امیر،دولت مند،رئیس،نواب،باحیا۔ "معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے،تاہم بہتر یہ ہے کہ اولاً بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے، تاکہ اسمِ محمد کی برکتی...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: حضرت عائشہ رضی رضی اللہ تعالی عنہاسے مروی ہوا کہ ”اگر ہنڈیا میں گوشت پکایا گیا اور گوشت کی وجہ سے پانی میں زردی یا سرخی پیدا ہوگئی تو اس میں کوئی حر...
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: حضرت اخوندسوات رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1295ھ/1877ء) کا سلسلہ ِارادت صوبہ سرحد، افغانستان اور ہندوستان میں بہت پھیلا رہا اور آپ بیک وقت ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟