
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: بچہ کے تلاوت کرنے کی وجہ سے اگرچہ اُس نابالغ پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوتا ، البتہ اُس سے آیتِ سجدہ سننے والے پر لازم ہوجاتا ہے ، ہاں اگر سبق سننے والی...
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
جواب: بچہ کی طرف سے واجب ہے، جبکہ بچہ خود مالکِ نصاب نہ ہو۔“(بھارشریعت،جلد 1،حصہ5،صفحہ937،مکتبۃ المدینہ ، کراچی) بہارشریعت میں ہے:”اپنی عورت اور اولاد ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
عورت کا دودھ کپڑوں پر لگ جائے تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کسی عورت کا دودھ زیادہ ہونے کی وجہ سے خود ہی نکل کر کپڑوں کے ساتھ لگتا رہے، تو کیا وہ ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے؟
جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا
سوال: کیا چھوٹی عمر کے جانور یا پرندے کو ذبح کرکے کھانا جائز ہے ؟چھوٹی عمر کے جانور سے مراد وہ جانور جو ابھی دودھ پیتا ہو۔
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: بچہ پر بھی عشر واجب ہوگا کیونکہ بچہ بھی ان افراد میں سے ہے ،جن پر مؤنت واجب واجب ہوتی ہے جیسے نفقات۔ (الجوھرۃ النیرۃ، جلد1،صفحہ 285،مطبوعہ:بیروت) ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: بچہ کو دوا کے لیے (بھی )شراب پلانا ،جائز نہیں اور اس کا وبال پلانے والے پر ہو گا ۔(ھدایہ، کتاب الاشربہ، جلد 4، صفحہ 503، مطبوعہ پشاور) صدر الشریع...
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
سوال: اگر کافر کے گھر میں بچہ پیدا ہو کر فوت ہو جائے تو ا سے کیا کہا جائے گا ؟کافر کہاجائے گا یا مسلمان؟
کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: بچہ پیدا ہونے کے بعد آنے والے خون کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔ پوچھی گئی صورت میں ہندہ کو چالیس دن کے بعد آنے والا خون استحاضہ (بیماری کا خون)ہے...