سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 709 results

101

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ’’‌إنَّ الزِّنَا دَيْنٌ‘‘ یعنی بدکاری ایک قرض ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

101
102

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: ضل یہ ہے کہ حرم کے فقراء پر صدقہ کرےاور روزے اپنے وطن آکر بھی رکھ سکتا ہے،حرمِ مکہ میں رکھنا ہی ضرور ی نہیں۔ واضح رہے کہ اگر کوئی شخص احرام کی...

102
103

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

سوال: کیا بار بار عمرہ کرنے سے فرض حج ادا ہو جاتا ہے؟

103
104

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ضروری ہے اور رہ جانے والی سعی کرنابھی ضروری ہے،البتہ اب سعی کے لیے دوبارہ احرام باندھنا ضروری نہیں،بلکہ عمرہ کرنے والاجب سعی سے پہلےحلق کروا کر احرام ...

104
105

مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم

جواب: ضامندی سے ازدواجی تعلق ہو، تو حلال ہے، البتہ مہر اگر معجل ہے یعنی خلوت سے پہلے دینا قرار پایا ہے، تو اس کی ادائیگی سے پہلے عورت کو اختیار ہے کہ اگر ...

105
106

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

106
107

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

107
108

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

108
109

بائے بیک کا شرعی حکم

سوال: بعض اوقات کوئی چیز فروخت کرنے کے بعد وہی چیز واپس خریدنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے اس کی جائز و ناجائز صورتیں کون سی ہیں؟

109
110

گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کرنے کا طریقہ

جواب: ضانہیں ہوگاکیونکہ عمربھراس کاوقت ہے اگرچہ سنت طریقہ یہ ہے کہ جس سال صدقہ فطرلازم ہوا،اس سال عیدکی نمازسے پہلے اداکرے ۔ اوراس کی ادائیگی کاطریق...

110