سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 5468 results

101

بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم

جواب: علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” دائیں بائیں طرف سلام پھیرنا فرض ہے،اس میں تین باتیں فرض کیں ،سلام پھیرنا اور اس کا دائیں طرف ہونا اور بائیں طرف ہونا،اور یہ ت...

101
102

نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

سوال: کیا نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

102
103

حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟

سوال: حضرت آدم علیہ السلام کے وصال فرمانے کے وقت ان کی عمرکیا تھی اورانہوں نے اپنی عمر حضرت داؤد علیہ السلام کو جب دی تھی تب ان کی عمر 65 سال مقرر ہوئی تھی اورجب حضرتِ شیث علیہ السلام پیدا ہوئے ،تب ان کی عمر 130 سال تھی۔آپ یہ تفصیل سے بتا دیجیے ۔

103
104

کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟

سوال: سنا ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں کیونکہ انہوں نے آب حیات پی لیا تھا۔ کیا یہ درست ہے؟

104
105

کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟

سوال: سنا ہے کتے کی پیدائش اس طرح ہوئی کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے پتلے پر،ناف میں تھوک دیا،وہاں سے جو مٹی گری اس سے کتا پیدا ہوا،یہ بات درست ہے؟

105
106

کیا حزقیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں

جواب: علیہ السلام اللہ پاک کے نبی تھے، یہ حضرت موسی علیہ السلام کے تیسرے خلیفہ بھی ہیں اور حضرت حزقیل کو ابن العجوز اور ذو الکفل بھی کہا جاتا ہے۔ عجائب الق...

106
107

غیر نبی کے نام کے ساتھ علیہ السلام پڑھنا یا لکھنا کیسا؟

سوال: غیرِ نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے ؟

107
108

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

108
109

خانہ کعبہ کے غلاف کی تاریخ اور قیمتی غلاف چڑھانے کی تفصیل

سوال: کعبۃ اللہ پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھایا تھا۔اور کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا کیا ہے۔دوسرا یہ کہ آج کل غلاف کعبہ کو سونے اور چاندی کے تار لگائے جاتے ہیں ،ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ۔کچھ معترضین کا کہنا ہے کہ اس سے بہتر ہے کہ غریبوں کی مدد کی جائے ۔کیا ایسا کہنا درست ہے یا نہیں۔ بینواتوجروا؟

109
110

کیا ”ارمیا “ کسی نبی کا نام ہے ؟ اور لڑکے کا نام ارمیا رکھنا کیسا ؟

سوال: کیا”ارمیا“کسی نبی علیہ السلام کا نام ہے؟ اس کا درست تلفظ کیاہے اورکیا یہ نام لڑکے کا رکھا جاسکتاہے؟

110