
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر واجب تھا کہ امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیرے ،لیکن اس نے بلا عذرِ شرعی امام کے سلام پھی...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: تنزیہی ہے ،کیونکہ درندے کی کھال استعمال کرنےسے مزاج میں سختی اور تکبر پید اہوتاہے،لہذا افضل یہی ہےکہ درندوں کی کھال سے بنے ہوئے کپڑے استعمال نہ کی...
سوال: مکروہ تنزیہی کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق
سوال: بلڈ ڈونیٹ کر سکتے ہیں لیکن باڈی پارٹ ڈونیٹ نہیں کر سکتے ، اس کی کیا وجہ ہے ، دونوں میں کیا فرق ہے؟
جہری نماز میں ضرورت سے زیادہ اونچی آواز سے قراءت کرنا کیسا؟
سوال: ضرورت سے اونچی قراءت کرنا مکروہ ہے۔ کیا یہ مکروہِ تحریمی ہے؟ اور نماز میں ایسا ہوا جیسے جہری قراءت میں امام نے بہت اونچی قراءت کی، تو نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں؟
جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم
سوال: سردیوں میں کپڑوں کے اوپر جرسی پہنتے ہیں اور وضو کے بعد جرسی تو نیچے کر لیتے ہیں ، لیکن آستین بعض اوقات فولڈ رہ جاتی ہے ،کیا اسے بھی درست کرنا ضروری ہو گا اور نیچے نہ کرنے کی صورت میں نماز مکروہِ تحریمی ہو گی؟
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہے۔ شرائط کی موجودگی میں دوسرے سے حج کروا سکتے ہیں۔چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’ العبادات ثلاثةانواع :مالية محضة كالزكاة وصدقة ا...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہوئی جس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔نیز جس صورت میں امام نےجان بوجھ کردو رکعتیں ملائیں یا سجدۂ سہو واجب ہونے کے باوجود بلا عذرِ شرعی جان بو...
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: مکروہِ تحریمی اور گناہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں حجِ بدل کی شرائط سے متعلق ہے:”منھا:الامر بالحج ، فلا یجوز حج الغیر عنہ بغیر امرہ ، الا الوارث یحج ع...
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
جواب: مکروہِ تحریمی کردیتا ہے یعنی اسی حالت میں نماز جاری رکھنا، ناجائز و گناہ ہے، اگر دورانِ نماز یہ حالت پیش آئی اور وقت میں گنجائش ہو تو نماز توڑ دی...