
بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بے وضو شخص پانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو اس سے وضو غسل کرنےکا کیا حکم ہے؟
نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: وضو یا غسل سے بالفعل لازم تھی یا ظاہر بدن پر اُس کا استعمال خود کار ثواب تھا اور استعمال کرنے والے نے اپنے بدن پر اُسی امر ثواب کی نیت سے استعمال کیا ...
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
سوال: بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
جواب: وضو و غسل کا پانی۔“(بہارِ شریعت، ج 01، ص 817، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...
مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا
جواب: وضو و غسل کریں، یہ پانی بھی وہیں استعمال کیا جاسکتا ہے گھر لے جانے کی اجازت نہیں۔“(بہارِ شریعت، جلد3، حصہ16، صفحہ390، مکتبہ المدینہ، کراچی) فتاویٰ...
پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی عورت نے اپنے ہونٹوں پرلِپ ٹِنٹ لگایا ہو،تو کیا اس کاوضو ہوجائے گا ؟
دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا
سوال: پلاسٹک کی ٹینکی میں دھوپ سے پانی گرم ہو جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
سوال: سرسوں کے تیل سےسر کی مالش کرتے ہوئے سر پر کافی تیل لگایا ،اسی طرح ہاتھوں پر بھی تیل لگا ، تو اسی طرح تیل لگے ہونے کی صورت میں وضو کرنا ہو، تو وضو ہوجائے گا یا تیل کو اچھی طرح صاف کر کے وضو کرنا ہوگا؟
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
سوال: میرا بیٹا گرمی کی وجہ سے نہاتا ہے تو وضو نہیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہانے سے وضو کے فرض ادا ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح وضو ہوجاتا ہے؟