
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا یعنی دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے اوپر والی سورت پڑھنا ،مثلاً: پہلی رکعت میں سورۂ فلق اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھنا ...
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: کرام سے اوربھی جو درود کے صیغے منقول ہیں ، ان کو پڑھنا بھی درود پڑھنا ہے ۔ معجم کبیر کی ایک روایت میں درود پاک کے یہ صیغے منقول ہیں:” اَللّٰھُ...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت کونماز یا نماز کے علاوہ سونا پہننا ناجائز ہے؟ ہماری امی ہیں ان کی عمر تقریبا 70 سال ہے وہ سونا پہنتی ہیں۔ یہ پہننا جائز ہے عورت کے لیے یا ثواب یا گناہ ہے؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
اللہ کے نام کا لاکٹ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
سوال: ایسے لاکٹ پہن کےواش روم جانا کیسا ہے ،جس میں اللہ عزوجل کانام یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ لکھا ہو؟
عورت کا شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہننا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاعورت شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہن سکتی ہے؟
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: پہنچا،اس سے پوچھا کہ کیا اس کی توبہ ہوسکتی ہے؟ وہ بولا: نہیں،اس نے اسے بھی مار دیااور مسئلہ پوچھتا رہا، پھر اسےکسی نے بتایا کہ فلاں بستی میں جا، اسی ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
سوال: پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟