سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 230 results

101

اُجرت ایڈوانس میں لینا کیسا؟

جواب: کرایہ کی مد میں ملنے والی رقم آپ کی اُجرت ہے اور کرایہ یا اُجرت پیشگی(Advance) بھی وصول کی جاسکتی ہے، لہٰذا فریقین پیشگی اُجرت پر راضی ہیں تو کوئی حر...

101
102

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟

102
103

کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: کرایہ مارکیٹ میں رائج کرایہ سے بہت کم کردیتے ہیں ،یہ سودی معاملہ ہے ،یہ شرعی اعتبار سے ہر گز جائز نہیں۔...

103
104

جس کی ملکیت میں کاشت کی جانے والی زمین ہو ایسے شخص کو زکوۃ دینا کیسا ؟

جواب: کرایہ پر اٹھاتا ہے اور اُس کی قیمت مثلاً تین ہزار ہو مگر کرایہ اتنانہیں جو اُس کی اور بال بچوں کی خورش کو کافی ہو سکے تو اُس کو زکاۃ دے سکتے ہیں۔ یوہی...

104
105

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟

105
106

تین طلاق کے بعد کیے جانے والے نکاح کی عدت کہاں گزارے؟

جواب: کرایہ بھی اسی دوسرے شوہر پر لازم ہو گا ۔ نیز شوہر کی طرف سے رہائش (کسی جگہ رہنے) کا بندوبست ہو جانے کی صورت میں عورت پر لازم ہو گا کہ فورا وہاں چلی جا...

106
107

سیکنڈ ہینڈ چیزیں خرید کر بیچنا اور ہر عیب سے بری ہونا

سوال: میرا ایک دوست سیکنڈ ہینڈ چیزیں خریدتا اور سیل کرتا ہے۔جب وہ یہ چیزیں آگے بیچتا ہے ،تو گاہک سے یہ کہہ دیتا ہے کہ چیز دیکھ کر ابھی تسلی کر لو ، بعد میں اس کے اندر کوئی خرابی یا عیب نکلا، تو میری ذمہ داری نہیں ہوگی ، کیا اس کایہ طریقہ اختیار کرکے چیزیں بیچنا درست ہے؟

107
108

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

جواب: کرایہ اور نوکری یہ سب اجارہ ہی کے اقسام ہیں۔۔۔اجارہ کے شرائط یہ ہیں۔۔۔ اجرت کا معلوم ہونا۔منفعت کا معلوم ہونا،اور ان دونوں کو اس طرح بیان کردیا ہو کہ ...

108
109

طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟

جواب: کرایہ پر ہے، اس کی دیوار سے استنجا سکھا سکتا ہے۔ہاں یہ یادرہے کہ ! پرائی دیوار سے استنجے کے ڈھیلے لینا جائز نہیں اگرچہ وہ مکان اس کے کرایہ میں ہو۔ در...

109
110

زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: کرایہ پر دے کر آمدنی حاصل کرتا رہتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت بھی بڑھتی رہتی ہے۔ یہ سب باتیں وہ ہیں جو غالب طور پر پائی جاتی ہیں اور اسی بنی...

110