
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ دَم یا کفارہ واجب ہونے کے لیے فقہائے کرام نے ”بالغ ہونے“ کی شرط رکھی ہے، جس کا تقاضا یہ ہے کہ بچے پر دم لازم نہیں ہوتا۔ نیز...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
جواب: کفارہ دینے کی اجازت نہیں، بلکہ بیماری جانے کا انتظار کریں،اگر قبلِ شفا موت آجائے ،تو اس وقت کفارہ کی وصیت کر دیں،غرض یہ ہے کہ کفارہ اس وقت ہے کہ روزہ...
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: کفارہ دینے کی اجازت نہیں بلکہ بیماری جانے کا انتظار کریں،اگر قبلِ شفا موت آجائے تو اس وقت کفارہ کی وصیت کر دیں،غرض یہ ہے کہ کفارہ اس وقت ہے کہ روزہ ن...
اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی بات پر اللہ تعالی سے وعدہ کیا جائے،اور پھر وعدہ خلافی ہوجائے تو کیا حکم ہے، کیا کوئی کفارہ ہوگا یا نہیں؟
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: کفارہ کی شرائط پائی گئیں، تو کفارہ بھی لازم ہو گا۔ درمختارمیں ہے ’’(وكره) له (ذوق شيء و) كذا (مضغه بلا عذر) ‘‘ترجمہ: اور روزہ دار کیلئے بلاعذرکسی ...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آنے کے حوالے سے مکمل ضابطہ کیا ہے؟
جواب: کفارہ بھی لازم ہوگا(جبکہ کفارہ لازم ہونے کی دوسری شرائط بھی پائی جائیں)۔مخدوم ہاشم سندھی علیہ الرحمہ ،شرح المنظومۃ الوھبانیہ سے نقل فرماتے ہیں :"ان...
اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں
جواب: کفارہ لازم آئے گا اور کفر کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کے خیال میں یہ ہو کہ واقعی ایسا کرنے سے وہ یہودی ہوجائے گا اور یہ سمجھ کر وہ کام کیا تو ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔