
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: شرعی ہے، جسے پورا کرنا واجب ہے، البتہ انہیں کھانا دینا ہی ضروری نہیں، بلکہ 10 افراد کو کھانے کی بجائے فی کس ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت بھی دی جا سکت...
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
موضوع: دن میں نفل روزے کی نیت کی شرعی حد
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے، لہٰذا وہ خنزیر اور دیگر جانوروں کا بھی خالق ہے، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی رب تعالیٰ کو خنزیر كا رب کہہ کر پکارے، تو اس کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟ کیا اس طرح اللہ تعالیٰ کو پکارنا کفر ہے؟
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: شرعی طریقہ کار کے مطابق نکاح کرلے۔ اور اگر مرد کو معلوم ہی نہ ہو کہ عورت عدت میں ہے،تو اب عدت میں ہونے والا ایسا نکاح، نکاحِ فاسد ہوگا، نکاح ...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: شرعی اعتبار سے زمین یا کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت ہو، تو اگر وہ کرسی پر بیٹھ کر رکوع کرتے ہوئے اپنے سر اور کمر دونوں کو جھکائے، تو اُس کا رکوع...