
جواب: پرصادق نہ آسکے۔(ملخص ازفتاوی رضویہ،ج 24،ص 680،681،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) لہذا احمد نام ہی رکھ لیا جائے کہ احمد نام رکھنے میں یہ اندیشہ بھی نہیں اورا...
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میری والدہ نے میری نا سمجھ نابالغہ بیٹی کو سونے کی چوڑی گفٹ کی اور میری زوجہ نے مجھے بتائے بغیر بیٹی کی طرف سے اس پر قبضہ کر لیا، مجھے نہیں بتایا، میں فی الحال کافی مشکلات میں گھِرا ہوا ہوں، مجھے جب یہ معلومات ملی،تو میں نے گھر والی کو کہا کہ یہ چوڑی مجھے دے دو، تا کہ میں اس سے فی الحال اپنا مسئلہ حل کر سکوں، تو اس نے کہا کہ یہ ہماری نابالغ بچی کی مِلک ہے، ہم اس کو استعما ل نہیں کرسکتے، برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ وہ چوڑی میری بیٹی کی مِلک ہو چکی یا نہیں؟ اور کیا میں اس کو اپنے کام میں لا سکتا ہوں؟
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: پر دورانِ عدت سوگ کرنا واجب ہے، جس کے پیشِ نظر عورت پر لازم ہوتا ہے کہ وہ ہر طرح کی زینت کو ترک کردے مثلاً کسی قسم کے زیور یہاں تک کہ انگوٹھی، چھلا ...
نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا
جواب: پر بڑا بہتان باندھا۔ حضرت عائشہ کے اس قول کا جواب کس طرح ہو گا؟ تو حضرت امام احمد نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول سے کہ میں نے اپنے ...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: عورت کا بالوں میں چوٹی بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اسی طرح کچھ خواتین بالوں میں پراندہ باندھتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟نیزپراندہ باندھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
فہام نام کا مطلب اور فہام نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الحظر ولاباحۃ،ج 6،ص 417،دار الفکر، بیروت...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔
سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟
سوال: بالغہ عورت اپنے بہنوئی کو بھائی سمجھ کر ان سے بات چیت کرسکتی ہے، ان سے ہاتھ ملا سکتی ہے، ان کے سامنے بے پردہ آسکتی ہے، جبکہ بہنوئی عمر میں بڑا ہو اور اس کی نیت بھی صاف ہو؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: پر نماز پنجگانہ وقت پر ادا کرنا فرض اور بلا عذرِ شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا نماز ک...