سرچ کریں

Displaying 1091 to 1100 out of 3855 results

1091

عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟

سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟

1091
1092

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میری والدہ نے میری نا سمجھ نابالغہ بیٹی کو سونے کی چوڑی گفٹ کی اور میری زوجہ نے مجھے بتائے بغیر بیٹی کی طرف سے اس پر قبضہ کر لیا، مجھے نہیں بتایا، میں فی الحال کافی مشکلات میں گھِرا ہوا ہوں، مجھے جب یہ معلومات ملی،تو میں نے گھر والی کو کہا کہ یہ چوڑی مجھے دے دو، تا کہ میں اس سے فی الحال اپنا مسئلہ حل کر سکوں، تو اس نے کہا کہ یہ ہماری نابالغ بچی کی مِلک ہے، ہم اس کو استعما ل نہیں کرسکتے، برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ وہ چوڑی میری بیٹی کی مِلک ہو چکی یا نہیں؟ اور کیا میں اس کو اپنے کام میں لا سکتا ہوں؟

1092
1093

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔

1093
1094

فہدرضانام رکھنا

سوال: فہد رضا نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

1094
1095

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: اپنے سامنے کسی شخص کو اس طرح کھڑا کردیں کہ وہ ان کے اور نمازی کے درمیان مکمل حائل ہوجائے اور محاذات بالکل ختم ہوجائے، اس طرح امام صاحب کا نمازیوں کی ط...

1095
1096

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: اپنے سر نہ منڈاؤ جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پہنچ جائے،پھر جو تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کچھ تکلیف ہے ،تو بدلے دے روزے یا خیرات یا قربانی، پھر جب...

1096
1097

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

جواب: رکھنا ضروری ہے کہ اِنویسٹر (Investor،سرمایہ کار)کے پیسوں سے جو کاروبار ہوگا اس کی بُک الگ بننی چاہئے اور اس کا حساب دکان کے دیگر مال سے بالکل علیحدہ ...

1097
1098

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

جواب: رکھنا اس کیلئے ضرر کا باعث ہے ، توتاحصولِ صحت اسے روزہ قضا کرنے کی اجازت ہے اور اس کے بدلے اگر مسکین کو کھانا دے تو مستحب ہےتاہم یہ کھانا اس کے روزے ک...

1098
1099

پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم

جواب: رکھنا،اس پربیٹھنا،اس پرراستہ بنانا ، جائزنہیں، تواس پرمستقل مکمل قبربناناکیونکرجائزہوسکتاہے؟اس میں مزیدکئی خرابیاں بھی ہیں کہ مٹی ڈالنے کے لیے اس پرٹ...

1099
1100

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

جواب: اپنے وطن واپس آکر کسی فقیر کو دے دے، البتہ افضل یہ ہے کہ حرم کے فقیروں کو ہی دیا جائے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’و لو غطی المحرم را...

1100