
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: پاک نہیں ہوتا کیوں کہ یہ بہتا خون نہیں رکھتے اسی بنا پر ان کے اجزاء پاک ہیں۔ جب یہ پاک ہیں تو انہیں بیرونی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ لہذا پوچھ...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پاکستانی قانون میں اس بات کی اجازت نہیں کہ کسی کے پاس پلاٹ نہ ہو اور وہ پروجیکٹ لاؤنچ کرے،بلکہ پلاٹ خریدنے کے بعد متعلقہ محکموں سے نقشہ پاس کروانے ...
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟
جواب: پاک کی عظیم نعمت ہے۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سنت کے مطابق کھانا کھایا جائے، تو پیٹ بھرنے کے ساتھ ساتھ سنت پرعمل کا ثواب بھی حاصل ہوگ...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: پاک ہے : ” اطلبوا الخیر والحوائج من حسان الوجوہ “بھلائی اور حاجتیں ان لوگوں سے مانگوجن کے چہرےعبادت الہٰی سے روشن ہیں ۔ (المعجم الکبیر،مجاھد عن ابن ع...
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
جواب: پاک کو سننے والا شمار نہیں ہوگا، لہٰذا سجدہ تلاوت بھی واجب نہیں ہوگا۔ بہارِ شریعت میں موجود مذکورہ مسئلہ کی تنقیح: کلماتِ فقہاء کے تتبع سے معلوم ہوت...
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
جواب: صحیح مسلم میں ہے"من غش فليس مني"ترجمہ: جو دھوکہ دےوہ مجھ سے نہیں۔ (صحیح مسلم، ج 1، ص 99،حدیث 102،دار إحياء التراث العربي، بيروت) علامہ عبد الرؤوف من...
اعوذ باللہ، قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟
سوال: کیا اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔