سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 2424 results

1101

ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟

سوال: ثنا سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیا تو اب ثناء پڑھے یا نہیں؟

1101
1102

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کسی حلال جانورکو چھری سے ذبح کی بجائےاس طرح گولی کے ذریعے مارا جائے کہ گولی چلانے سے پہلےتکبیر پڑھ لی جائے، تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟ سائل: محمد شاہد

1102
1103

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

جواب: پہلے والی احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ سر سے چمٹی ہوئی ،اٹھی ہوئی اور کڑھائی والی اور اس کے علاوہ دیگر ٹوپیاں پہننا، عمامہ کے ساتھ ہو یا بغیر عمامہ، یہ ...

1103
1104

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟

1104
1105

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: پہلے سے اس کا کوئی حق مستقر نہیںبحیلہ نام طرق ممنوعہ مثل رباوقماروغیرہماجائز رکھی بشرطیکہ وہ طریقہ صاحب مال کی رضامندی سےبرتا گیایعنی غدر سے پاک وجدا...

1105
1106

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: پہلے جن لوگوں سے پردہ فرض تھا تو دورانِ عدت بھی انہی لوگوں سے پردہ کرنا فرض ہے، اورجن لوگوں سےپردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا تو دورانِ ع...

1106
1107

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: پہلے والی رائے منسوخ ہوگئی۔۔۔ اور ان کا چار تکبیروں پر اجماع کرنا حجت ہوگیا۔(شرح معانی الاآثار، کتاب الجنائز، جلد1، صفحہ 495، مطبوعہ عالم الکتب) ...

1107
1108

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

1108
1109

قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ

جواب: پہلےتو وہ سیدھا کھڑے ہوکرتکبیرِ تحریمہ کہے ۔پھر امام اگر پہلے سجدے میں ہو تو اگر اسے غالب گمان ہو کہ وہ ثنا( یعنی سبحانک اللھم )پڑھ کر امام کے سات...

1109
1110

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1110